Khutba Juma (02-Sep-2011) أللَّهُمَّ تَجَاوَزْ عَنْ آبآئِنَا وَأُمَّهَاتِنَا وَأَهْلِ دِيْنِنَا جَمِيعاً مَنْ سَلَفَ مِنْهُمْ وَمَنْ غَبَرَ إلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ اے الله تو ہمارے باپوں (والد، چچا، تایا، سسر، استاد وغیرہ ) اور ماؤوں (والدہ، خالہ، چچی، ساس، وغیرہ) کی غلطیوں سے درگزر فرمانا. اور تمام اہل دین کی غلطیوں سے درگزر فرمانا جو گزر چکے ہیں اور جو قیامت تک آئیں گے