Lectures of 2013

Lectures of August 2013
Pul Sarat (bridge of Sarat) in this world and hereafter, meaning of Waseela, its types, making Holy Prophet (saw), his companions and pious people as Waseela ( دنیوی اور اخروی پل صراط، وسیلہ کا مفہوم اور اقسام، حضورۖ، صحابہ اور اولیا کو وسیلہ بنانا )
Allah (swt) Sovereignty, Sleep is a rehearsal of death, Angles protect humans and pull out spirit, Meaning of Azaan words
( روز کا سونا موت کی ریہرسل، فرشتوں کا انسان کی حفاظت اور روح قبض کرنےکا احوال، لفظ فوت کا مطلب اور قادیانیوں کا ابطال، اذان کا مفہوم )
Taking care of poor on EID, Wisdom of Takbeerat, Salman Farsi’s story, spys as scholars
( عید پر غریبوں کا خیال رکھنا، تکبیرات کی حکمت، سلمان فارسی (ر ) کا قبول اسلام کا واقعہ، جاسوس علما کا ملک میں منافرت پھیلانا )
Signs of Night of destiny, Takbeerat in Eid and funeral prayer, Aitkaf (retreat) reward, Raising hands, placing hands
( شب قدر کی علامات، عید اور نماز جنازہ کی تکبیرات، اعتکاف کا ثواب، رفع الیدین، نماز میں ہاتھ باندھنا )
Lectures of July 2013
Get admonishment from signs in yourself and universe, remember death and show humiliation for Allah (swt)
( مظاھر آفاق اور انفس سے عبرت حاصل کریں، موت کو یاد رکھیں اور خاتمہ بالخیر کے لیے الله کے سامنے جھکے رہیں. روزے کے آغاز اور اختتام کا وقت. )
How to seek forgiven of sins, Salat Tasbeeh, Zakat elgibility, Shia Sunni question ( گناہوں کی معافی کیسے مانگی جاۓ،صلوت تسبیح کا طریقہ، زکوٰۃ کس کو ادا کی جاۓ، شیعه سنی کا مسئله )
Love and mercy of Allah (swt) for His salves and waiting for them to be righteous ( اللہ سبحانہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے پیار کرنا، ان پر رحمت کرنا، اور انکی ہدایت کے لئے منتظر رھنا )
Month of Ramadhan and Quran, blessings of Allah (swt)
( رمضان کا مہینہ اور قرآن ، اللہ کی رحمتیں )
Lectures of June 2013
Gratitude of Allah, Aarrival of Ramadhan, Prayer of Traweeh
( اللہ کا شکر، رمضان کی آمد، اور نماز تراویح )
Recognition of Allah (Subhanahu Wata’aala) and shabbe baraet ( اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی پہچان اور شب برات کا بیان )
Purity of Nafs, month of Shabaan
( تزکیہ نفس ، شعبان کا مہینہ )
Punishment for those who don’t pray, involve in Interest and fornication, Scholar’s preference of Dunya over Deen, boycott of Muslaims in Sheb Abi Talab
( بے نمازی، سود خور اور بدکار کی سزا، علما کا سستے داموں دین بیچنا، شعب ابی طالب کا واقعہ )
Lectures of May 2013
The event of Meraj and authentic and non-authentic narrations, some other topics
( واقعہ معراج اور اس سے متعلق غلط اور صحیح روایات – مختلف دوسرے موضوعات )
The reason of lack of social accountability & insensitivity of Muslim Ummah, Profusion in the reverence of Prophet & companions. Fasting in Rajab
( معاشرتی احتساب کے فقدان اور امّت مسلمہ کی بے حسی کا سبب، انبیا اور صحابہ کی شان میں غلو، رجب میں روزہ رکھنا )
The month of Rajab, caliphate and monarchism, selection of Hazrat Usman (RA)
( ماہ رجب ، خلافت و ملوکیت ، حضرت عثمان (رض) کا انتخاب )
Why was Hazrat Abu Bakr Siddiq (RA) was selected as first Caliph? Was the selection of all caliphs done through a democratic process? ( حضرت ابوبکرصددیق (رض) کو خلیفہ اول کیوں منتخب کیا گیا؟ کیا تمام خلفاۓ راشدین کا انتخاب جہموری عمل سے ہوا؟ )
Unwarranted books and their loss to Muslim nation, some examples of debased books, Study Quran with comprehension
( من گھڑت کتابیں اور انکا امّت مسلمہ کو نقصان، چند ردّی کتابوں کی مثالیں، قرآن کو سمجھ کر پڑھنا )
Lectures of April 2013
Companionship of Hazrat Abu Bakr (RA) with Holy Prophet (SAW), Link between pray and supplication
( حضرت ابو بکر صدیق (ر ) کی حضورۖ کے ساتھ رفاقت ، نماز اور دعا کا تعلق )
Children of Prophet (SAW), his stance on Ibrahim’s death, how to pray for earthquake, to supplicate for sinner
( حضورۖ کی اولاد اور ابراہیم کی وفات پر آپ کا طرز عمل– زلزلے اور قدرتی مظاھر کی نماز کا طریقہ — گناہ گار کے لئے دعا کرنا )
This world is mortal everybody has to account for his good or bad deeda ( یہ دنیا نا پائدار ہے، ہر انسان کو اپنے اچھے اور برے اعمال کا حساب دینا ہو گا )
Azwaj Mutaharrat, mothers of beleivers (wives of Holy Prophet SAW) ( ازواج مطہرات امہات المومنین رضی اللہ عنھم )
Lectures of March 2013
What is Hikmat (wisdom), difference between Sheriat and Hikmat, what is wisdom to vote or not in election, democracy in Islam ( حکمت کیا ہے؟ شریعت اور حکمت میں فرق، حکمت کا کیا تقاضا ہے کی الیکشن میں ووٹ ڈالا جاۓ یا نہیں، جمہوریت اور اسلام )
Names of Allah (Subhanahu Wata’Aala)
( اللہ سبحانہ تعالیٰ کے نام ، انکا مفھوم اور تقاضے ، التحيات کا مفہوم )
Punishments of acts of aggression torture killing
( کسی دوسرے انسان پر ظلم، زیادتی، یا اسکے قتل کی سزا )
Diseases of heart & mind, positive and negative thoughts about Allah (swt), killing a Muslim or saying him Kafir
( دل اور دماغ کے روگ ، الله کے بارے میں اچھا اور برا گمان، کسی مسلمان کو کافر کہنا یا قتل کرنا )
Love and Mercy of Allah (swt) with His creatures ( اللہ سبحانہ تعالیٰ کا اپنی مخلوق سے پیار اور محبّت )
Lectures of February 2013
Real meaning of different postures and azkar in prayer
( نماز میں مختلف حرکات اور اذکار کا حقیقی مطلب )
Part-2-The reverence and veneration of Hazrat Muhammad sallallahu alaihi wasallam
( حصّہ دوم – حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور انکا مقام )
What is the meaning of sending Salat (Darood) on Hazrat Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam
( حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوة (درود) بھیجنے کا کیا مطلب ہے )
Lectures of January 2013
The reverence and veneration of Hazrat Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam ( حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور انکا مقام )
Declaring Kafir by Shia and Sunni, opinions of scholars about whom we can call Kafir. Love of prophet is the root of unity in Ummah. ( شیعہ اور سنی کا ایک دوسرے کو کافر کہنا، علما کے اقوال کے کافر کس کو کہا جا سکتا ہے. حضورۖ سے محبّت وحدت امّت کی بنیاد )
Oh human, if you are powerful, why don’t you return the soul of a dead person back? Death – an undeniable fact, Q&A and prays for deceased ( اے انسان اگر تو طاقتور ہے تو مردے کی روح کو واپس کیوں نہیں لوٹا سکتا؟ موت ایک اٹل حقیقت، میّت کے مسائل اور دعائیں )
What are the rules of Allah (swt) to send difficulties and comforts on us, Meelad Nabi (saw), Covenant of Madina
( اللہ سبحانہ تعالیٰ کن قوانین کے تحت تکلیفیں اور آسانیاں بھیجتا ہے، میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم، میثاق مدینہ )

Check Also

Supplications – دعائیں

Ramadan Prays for Ramadan ( رمضان کی دعائیں ) Darood to prophet (alaihimussalam) – درود …