Allah ka sab se bara Enaam | Sunday Lecture | Sun-10072005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
12-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : اللہ کا سب سے بڑا انعام اجرائے نبوت ہے۔۔
00:00 - 04:00 : -
آخرت کوماننے اور نہ ماننے سے انسان کے کردار پر کیا اثرات پڑتے ہیں انسان ہر کام میں اپنا فائدہ اور نقصان دیکھتا ہے
04:25 - 06:05 : -
اگر ہم آخرت پر یقین نہ کریں تو نیکی اور بدی کا تصور اور وجود ہی ختم ہو جائے
قیامت آنا کیوں ضروری ہے کی عقلی دلیل
07:31 - 09:20 : -
درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔۔۔ایک کمال کی تمثیل&
اردوکا شعر
دین کو ماننے کے فوائد اور نہ ماننے کے نقصانات کا بیان
09:38 - 10:20 : -
کسرٰی کے تاج کی کہانی
مسلمان فوج نے کفار سے لیا ہوا خراج واپس کیوں کر دی
11:00 - 13:00 : -
فوجیں صرف لوٹ مارکرتی ہی
دہشت گردی کے اسباب کا بیان
اللہ کے فرمانبردار اور نا فرمان برابر نہیں ہو سکتے
13:00 - 17:20 : -
نفس لوّامہ کی گواہی
نیکی اور بدی کی تمیز انسان کے اندر موجود ہوتی ہے
نعیم صدیقی کا شعر
17:25 - 19:30 : -
تیس درویشوں کا قصہ جو ایک ہی دسترخوان پر اکٹھے ہوئے&
کرپشن کا بڑا سبب کیا ہے
20:00 - 21:00 : -
خطبہ عربی آیات قرآن۔۔۔سورہ الاعراف آیت نمبر 59 تا 64
اللہ کی سب سے بڑی نعمت انبیاء کا آنا ہے
21:30 - 22:50 : -
جو لوگ انبیاء کی تعلیمات سے دور ہوں انکا کردار کیا ہوتا ہے
22:55 - 24:14 : -
ایک قادیانی کے دھوکے کا رد
حضورﷺ نے ہمیشہ انبیاء کی شان کھلے دل سے بیان فرمائی
عرب کے لوگ سیدنا نوح علیہ السلام سےواقف تھے
25:36 - 28:10 : -
دنیا پر پہلے رسول سیدنا نوح علیہ السلام تھے
سیدنا نوح علیہ السلام کی عمر کتنی تھی
سیدنا نوح علیہ السلام کی تبلیغ کا بیان
29:00 - 30:00 : -
قرآن کا اسلوب بیان
30:00 - 31:28 : -
انبیاء کی تبلیغ کی بنیاد کیا تھی
اللہ کی حاکمیت کی اقسام
31:30 - 34:38 : -
شرک کا صحیح مفہوم کیا ہے
اقبال کا شعر
کسی کا بھی حکم کب مانا جائے گا
انسان کی عقل محدود ہے
35:50 - 40:00 : -
فارسی کا شعر
مذہبی پیشوا اور حکمران اندر سے ایک ہوتے ہیں
اللہ کے پیغمبرمخلوق کے سب سے بڑے خیر خواہ ہوتے ہیں
جوخدا تمہارے جسم کی فکرکرتا ہے وہ تمہاری روح کی فکر کیوں نہیں کرے گا
اللہ کریم قرآن میں قرآن کو روح بھی کہتا ہے
ہر حال میں دین کی تبلیغ کیوں ضروری ہوتی ہے
40:00 - 42:45 : -
اللہ کے رسول علیہ السلام کی ڈیوٹی کائنات میں سب سے سخت ہوتی ہے
اللہ کے نبی امت کو غرق ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے
لوگوں کی مشترک گمراہی کیا ہے
43:00 - 44:51 : -
نبی بشر کیوں ہوتے ہیں&
مولانا کے ایک دوست مولوی صاحب کا قصہ
45:14 - 48:00 : -
انسانوں میں نبوت انسانوں کیلیے فخر کی بات ہے
سارے پیغمبربشر ہی تھے
دین وہی بات کرتا ہے جوفطرت سلیمہ میں پہلےہی ہوتی ہے
نبی لوگوں کو دھوکے میں نہیں رکھتا
48:30 - 50:00 : -
تقوٰی کی بہترین تشریح&
صغیرہ اورکبیرہ گناہوں کا بیان
عربی کا شعر
اللہ رحم کب کرے گا
51:00 - 56:00 : -
سیدنا نوح علیہ السلام کے کشتی بنانے کا تذکرہ
قومِ نوح ؑ پر عذاب کا بیان
قرآن میں کوئی ایک بات بھی فالتو نہیں ہے
شیخ سعدی کا فارسی کا شعر
دنیا کی تہذیبیں بار بار غرق اور نابود ہوئیں
56:00 - 01:00:00 : -
درس حدیث۔۔۔محترم حکیم صاحب
01:01:50 - 01:04:30 : -
ایک تابعی کا ایک حدیث کو سننے کیلیے مدینہ طیبہ سے دمشق کا سفر
طلب علم کی فضیلت

Related Videos
Shab e Bara'at ki Haqeeqat - 15 shaban? - Maulana Ishaq Madni r.a
02-Feb-2026 —
2 weeks ago
Kya ab bhi Allah se dar jaane ka waqt nhi aaya - Fuzail bin Ayaz ki tauba - Maulana Ishaq
29-Jan-2026 —
3 weeks ago
Rasool'Allah ﷺ se Muhabbat 🥀 - Maulana Ishaq Madni r.a
13-Jan-2026 —
1 month ago
Sharf e Insaniyat - Allah ki bandon se Muhabbat - Brother Kashif Ali
04-Jan-2026 —
1 month ago
Allah subahan hai, durust kaam karta hai - Momin aur kafir ka farq - Maulana Ishaq Madni RA
11-Dec-2025 —
2 months ago
Sab se Aala Zikr - Subahanallahi wa bihamdihi - Maulana Ishaq Madni RA
09-Dec-2025 —
2 months ago
Sacchi Tauba, ek aansu😢 aur allah ki sifaat | Alah par tawakkal ya asabab? | Brother Kashif Ali
10-Nov-2025 —
3 months ago
Kalima Tayyiba 06 - Allah kaun? - Allah ki Sifaat aur Naam | Brother Kashif Ali
09-Nov-2025 —
3 months ago
Special preparation of Friday | Juma ko Rasool Allah ﷺ par Durood ki kasrat | Br Kashif Ali
24-Oct-2025 —
3 months ago