Allah Ki Yaad | Fri-08072005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
12-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : Allah Ki Yaad
03:14 - 03:29
سورۃ البقرۃ آیت 152 کی تلاوت
03:32 - 07:07 : -
فارسی کا ایک شعر
خوشی اور غم زندگی میں ساتھ ساتھ چلتے ہیں
فارسی کا ایک اور شعر
انسان بہت غافل ہے
عربی کا شعر
یہ دنیا فریب کی جگہ ہے
عربی کا شعر
07:07 - 10:00 : -
مولانا ؒکا اپنے محبین اور پیار کرنے والوں کا تذکرہ
عربی کا شعر
فاذکروانی اذکرکم کو لوگ صحیح طرح سے سمجھے نہیں
یہ اللہ اور بندوں کے درمیان ایک معاہدہ ہے
10:01 - 12:37 : -
تورات میں آج بھی موجود ہے کہ یہود سے بھی اسی طرح عہد لیا تھا
اللہ کی نعمتوں کے شکر کا صحیح مطلب کیا ہے
اللہ کی نعمتیں اسی کے خلاف استعمال کرنا کفران نعمت ہے
لا الٰہ الا اللہ اصل میں کیا ہے
لا الٰہ الا اللہ پڑھ کر بندہ اپنے اللہ سے ایک سودا کرتا ہے
12:41 - 20:01
سیدنا علی ؑ کی شان
@ پہلا مسلمان کون تھا
سیدنا علی ؑ دین کی پہلی اینٹ تھے
جو چاہو مجھ سے پوچھ لو یہ اعلان صرف سیدنا علی ؑ نے کیا
سب سے آخر میں صحابی عامر بن واثلہ فوت ہوئے
اس امت کا سب سے بڑا عالم سیدنا علی ؑبقول سیدنا عمر فاروق ؓ
سیدنا علی ؑ سے مروی ایک طویل روایت @
آٹھ چیزیں جو سارے سارے دین کا خلاصہ ہیں
20:01 - 23:32 : -
پنجابی کا شعر
ہمارے رسول اللہ ﷺ کو ماننےکا کیا فائدہ ہے
قرآن کو ماننے کا کیا فائدہ
شراب نوشی کی درست شرعی سزا کیا ہے &
مردوں کی حرام زدگی کا بیان
23:32 - 29:54 : -
جہنم کا بیان
پنجابی کا شعر
اللہ کے احسانات کا بیان
ممتاز مفتی جب رمی جمرات کرنے لگا تو شیطان نے آ کر کیا کہا
لوگوں کے عیب تلاش کرنا اور اپنے عیبوں سے بے فکر رہنا
29:54 - 33:22 : -
اللہ کی پکڑ بہت شدید ہے
فرعون نے چار سو سال تک حکومت کی لیکن کبھی اس کے سر میں بھی درد نہیں ہوا
دعا قبول کرنے اور نہ کرنے میں کیا کیا حکمتیں چھپی ہیں
اللہ ماں سے ستر گنا زیادہ پیار کرتا ہے کیا یہ کہنا درست ہے
اللہ کا ڈر کیا ہے، اس کا مطلب کیا ہے
33:22 - 40:00 : -
اللہ کی طرف سے سب سے بڑی سزا کیا ہوگی، عشاق کے سمجھنے والا نکتہ
جب رسول اللہ ﷺ نے تین صحابہ سے منہ موڑا لیا تو ان پر کیا گزری @
سیدنا کعب ؓ کی کیا حالت بنی
سیدنا کعب ؓکو عیسائی بادشاہ کا خط آیا
جس نے سیدنا کعب ؓ کو آواز دے کر توبہ کی قبولیت کی سب سے پہلے خبر دے آپ نے اسے اپنا کرتا اتار کر دے دیا
اللہ اپنے وعدے کب پورے کرتا ہے
فارسی کا شعر
اصل توحید کیا ہے
41:08 - 43:45 : -
کسی سائل کی مدد کیلیے سفارش کرنے کا ثواب @
سارے اعمال سے اللہ کو پیارا عمل کون سا ہے
جس شخص نے غصہ پی لیا اسے کیا ملے گا
43:45 - 45:28 : -
کسی مسلمان کی حاجت روائی کے لیے چل کر جانے کا کیا ثواب ہے
بد خلقی کا وبال
موجودہ دور میں علماء کی حالت زار اور معاشرے میں انکی حیثیت
45:49 - 50:24 : -
اگر سسر نے اپنی بہو کیساتھ زنا کر لیا تو اسکا کیا حکم ہے
شخصیت پرستی کا رد
مولانا مودودی ؒ کی ایک غلطی کا رد &
سسراگر بدکاری نکاح سے پہلے کرے تو کیا حکم ہے اور نکاح کے بعد کرے تو کیا حکم ہوگا
50:27 - 53:46 : -
سورۃ الجمعہ میں فاسعوا الٰی ذکر اللہ اور فانتشروا فی الارض سے کیا مراد ہے
سلطان باہو کے ایک غلط شعر کا رد
اللہ کو یاد کرنا کہاں زیادہ مشکل ہے ، مسجد میں یا بازار اور کاروبار میں
امام جعفر الصادق ؑ کا بیان کہ اللہ کا اصل ذکر کیا ہے
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Fatawa Online | 23-04-2006 | Maulana Ishaq Official
08-Feb-2026 —
1 week ago
Kya hamare ander imaan hai? 🥹 - Maulana Ishaq Madni r.a
08-Feb-2026 —
1 week ago
Quran mushkil aur 14 uloom ? - Musalman aur Quran se doori - Maulana Ishaq Madni r.a
07-Feb-2026 —
1 week ago
BASANT Valentine's day Pakistan • Maulana Ishaq
07-Feb-2026 —
1 week ago
Fatawa Online | 16-04-2006 | Maulana Ishaq Official
06-Feb-2026 —
1 week ago
Kalima-Go se Pyar karein - Maulana Ishaq Madni r.a
06-Feb-2026 —
1 week ago
Nabi ﷺ ki Muhabbat mein rona 🥹🤲 - Maulana Ishaq Madni r.a
05-Feb-2026 —
2 weeks ago
Namaz me Hath Bandhnay ka sahi tariqa - Brother Kashif Ali and Maulana Ishaq Madni
04-Feb-2026 —
2 weeks ago
Truth Revealed: How Umar r.a accept Islam? - Maulana Ishaq Madni r.a
03-Feb-2026 —
2 weeks ago