Allah Paak ke Naam aur in ka Mafhoom | Fri-22032013 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
19-Jun-2019 —
6 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : اللہ سبحانہ تعالیٰ کے نام ، انکا مفھوم اور تقاضے ، التحيات کا مفہوم
00:01 - 03:41 : -
آذان
03:41 - 04:27 : -
آغاز خطبہ،سورۃ الکہف کی آیات 47 تا 49 کی تلاوت
04:27 - 09:41 : -
ایک مغالطہ کرپشن کا باعث،جمعہ کے دن یا رات سورۃ الکہف کی تلاوت ک فضیلت،سورۃ الکہف کی آیات47 تا 49 کا ترجمہ و تفسیر،خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمہ اللہ کے دل دہلا دینے والے اشعار
09:41 - 14:33 : -
ہر چیز کی صفات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سے اس جیسا سلوک کرو،کتابچہ القصیدۃ النونیہ کا تعارف،اللہ کے نام اور ان کے تقاضے،ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کا غلط فیصلے پر اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا،اللہ کا دروازہ کھلا ہے (الشیخ الاکبر رحمہ اللہ کا قول)،حطیم پر چھت نہ ہونے کی حکمت؟
14:33 - 20:28, 41:19 - 42:31 : -
التحیات کا خلاصہ اور مطلب؟،التحیات کا اللہ اور بندے کی طرف سے الگ الگ مطلب؟،صلٰوۃ کا مطلب،اللہ کی نیک بندوں پر صلٰوۃ،نماز کے تین حصے،نماز رب سے راز و نیاز کی باتیں کرنا،رب کی باتیں سننی تو قرآن پڑھو اور اپنی باتیں رب کو سنانی تو نماز پڑھو،نمازی کے آگے سے گزرنے کا گناہ،رب اور بندے کی صلٰوۃ؟،اللہ ناپاک چیز قبول نہیں کرتا
20:28 - 27:06 : -
لفظ اللہ اسم ذات،لفظ اللہ کا مطلب،عیسائیوں اور یہودیوں کے نزدیک خدا کا نام،الٰہ کا معنی، اللہ کے نام پر بہترین کتب،محبت کا آخری درجہ عبادت،
27:06 - 31:33 : -
داؤد کا مطلب،حضرت داؤد علیہ السلام کا تذکرہ،امیر و غریب تندرست و بیمار دکھی و دکھی کا فرق کیوں رکھا گیا،مادر زاد اندھے کیوں پیدا ہوتے ہیں؟،دکھی انسان یا کسی کی جسمانی کمزوری دیکھ کر کیا پڑھیں؟صبر و شکر کی آزمائش،حضرت آدم علیہ السلام کا داؤد علیہ السلام کو دیکھنا،حضرت آدم علیہ السلام کا حضرت داؤد علیہ السلام کو چالیس سال عمر دینا،جب نو سو ساٹھ سال کی عمر میں حضرت آدم علیہ السلام کی روح قبض کرنے سے فرشتہ آیا تو آدم علیہ السلام نے کیا کہا؟
31:33 - 38:12, 40:11 - 41:19 : -
اللہ کے نام پر ودود کا مطلب،توبہ پر اللہ کا محبت کرنا،کیا توبہ کے بعد بھی ہاتھ پاؤں گواہی دیں گے؟،عربی زبان کی خوبی،توبہ کرنے کے بعد کیا روز قیامت اعمال نامہ میں برائیاں لکھی ہوں گی؟،نماز برائیوں کو مٹاتی ہے،قصیدہ نونیہ،انسان کی زندگی کا تیزی سے گزرنا،نیک لوگوں کی صفات میں نیک لوگوں کا جنت کی طرف سفر،ایک عورت کا باپ بیٹے خاوند کی وفات کی بجائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی فکر کرنا،شعور سے محبت قوی ہونا
38:12 - 40:11 : -
ہمنیٰ بنت جحش رضی اللہ عنہا کا خاوند کی وفات پر غم کرنا،عورتوں کو طلاق دینا،نکاح دینی کام،نکاح کی اہمیت،زوجین کا مطلب،عورتوں کے بارے حضور ﷺ کا خطبہ
41:19 - 42:31 : -
التحیات کا مطلب،اللہ پاک ہے اور پاک چیز ہی قبول کرتا ہے
42:31 - 45:10 : -
مردوں کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نمونہ مگر عورتوں کے لیے نمونہ کون؟،حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت،حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا تین وجوہات کی بنا پر افضلیت کی حقدار،صلح کرتے وقت حسن رضی اللہ عنہ بنو اور جان دیتے وقت حسین رضی اللہ عنہ بنو،حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی سخاوت اور شمعون (یہودی) کا قبول اسلام
45:10 - 52:08 : -
منک وبک والیک ولک (چار لفظوں) کا مطلب، الرحمٰن اور الرحیم میں فرق،تخلیق کائنات کا مقصد،کیا مشرک کی بخشش ہوگی؟،دعا صرف اللہ کا حق،دوسروں سے دعا مانگنا کیسا؟،اللہ کو اس کی صفات کا واسطہ دینا،معافی کے لئے صرف ایک ہی دروازہ،شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ کا قول اور شاعری،مصائب سے کیسے بچیں (افلاطون کا جواب)،حضرت یعقوب علیہ السلام کا غم،حضرت یعقوب اپنے آپ کو غموں سے نہیں بچا سکے لہٰذا نبی بھی محتاج ہیں
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Kya ab bhi Allah se dar jaane ka waqt nhi aaya - Fuzail bin Ayaz ki tauba - Maulana Ishaq
29-Jan-2026 —
3 weeks ago
Meraj ke naam par jhooti kahaniyan - Maulana Ishaq Madni RA
17-Jan-2026 —
1 month ago
Rasool'Allah ﷺ se Muhabbat 🥀 - Maulana Ishaq Madni r.a
13-Jan-2026 —
1 month ago
Sharf e Insaniyat - Allah ki bandon se Muhabbat - Brother Kashif Ali
04-Jan-2026 —
1 month ago
Allah subahan hai, durust kaam karta hai - Momin aur kafir ka farq - Maulana Ishaq Madni RA
11-Dec-2025 —
2 months ago
Sab se Aala Zikr - Subahanallahi wa bihamdihi - Maulana Ishaq Madni RA
09-Dec-2025 —
2 months ago
Peeri Mureedi ke naam par Fraud - Maulana Ishaq Madni RA
07-Dec-2025 —
2 months ago
Sacchi Tauba, ek aansu😢 aur allah ki sifaat | Alah par tawakkal ya asabab? | Brother Kashif Ali
10-Nov-2025 —
3 months ago
Kalima Tayyiba 06 - Allah kaun? - Allah ki Sifaat aur Naam | Brother Kashif Ali
09-Nov-2025 —
3 months ago