Allah Pak ki azmaish | Sunday Lecture | Sun-16102005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
14-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : اللہ کی آزمائش اور عذاب کا بیان اور مسلمانوں پر مصیبت آنے کے وقت ان کی ذمہ داری
00:30 - 06:20 : -
عقیدہ آخرت کو نہ ماننے کا نتیجہ کیا نکلتا ہے
دنیا میں کسی کو نہ پوری سزا مل سکتی ہے نہ جزا &
لوگوں کی نظر میں اعمال خوشنما ہونے کا کیا مطلب ہے
کن لوگوں کے کانوں آنکھوں اور دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے
استحلال معصیت سے کیا مراد ہے اور اس کی سزا کیا ہے
فارسی کا شعر
06:35 - 11:00 : -
شفاعت کا غلط تصور اور اللہ کی رحمت کا غلط مفہوم
عیسائیوں نے اپنا ایمان اور عقیدہ کس طرح تباہ کیا&
سینٹ پال ملعون نے عیسائیوں کیساتھ کیا ڈرامہ کیا
عیسائی آج بھی انجیل نہیں پڑھتے
آخرت کو نہ ماننے سے کیا نقصان ہوتا ہے
11:00 - 15:20 : -
عربی خطبہ آیت قرآن سورہ الانعام آیت نمبر 42'43'44'45
جب کہیں اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو لوگوں کے ذہنوں میں طرح طرح کے سوالات آتے ہیں &
اللہ کو سب سے پیارا کلمہ کون سا ہے
سبحان اللہ وبحمدہ کی تشریح اور پڑھنے کی فضیلت &
جس میں کوئی عیب ہو وہ اللہ نہیں ہوسکتا
15:25 - 20:45 : -
اللہ سے کیسی محبت ہونی چاہیے اور رسول اللہ ﷺ سے محبت کس وجہ سے ہونی چاہیے
عبادت کیا ہوتی ہے &
انسان کسی سے بھی پیار کسی خوبی کی وجہ سے کرتا ہے
اللہ کی حکمت پر عقلی دلیل &
جب مصیبتیں آئیں تو کیا کرنا چاہیے &
جب سیدنا ایوب علیہ السلام پر آزمائشیں آئیں تو آپ کیا فرماتے تھے &
اللہ نے ہمیں عقل کیوں دی ہے
سیدنا موسٰی اور خضر علیھما السلام کا قصہ &
بے دین دانشوروں کی کفر کی ترویج کا بیان
21:00 - 27:00 : -
دین حکمت کی بات کرتا ہے علت کی نہیں &
زلزلے کیوں آتے ہیں
کوئی بھی فاعل غلط کام کس وجہ سے کرتا ہے &
اللہ سے فعل قبیح کا صدور ممکن نہیں ہے
اللہ کریم کوئی بھی کام غلط نہیں کرتا اس پر مولانا مودودی رح کی عقلی دلیل
جب انسان متکبر بن جاتے ہیں تو اللہ تعالٰی عذاب بھیج کر سبق سکھاتا ہے
تکبر کا گناہ کتنا سنگین ہے
اللہ لوگوں کا غرور کس طرح توڑتا ہے
ایک نیک بندہ کتنا قیمتی ہوتا ہے
27:10 - 33:10 : -
اللہ نے سیدنا آدم علیہ السلام کو جو اسماء سکھائے وہ کن کے اسماء تھے
انسان کی گردن کس طرح جھک سکتی ہے
سعدی رح کا شعر
مصیبت ٹل جانے کے بعد انسان کس طرح مُکر جاتا ہے
سیدنا یونس علیہ السلام کی قوم عذاب سے کس طرح بچ گئی &
ڈاکٹر جو عضو کاٹتے ہیں وہ ظلم نہیں کرتے
فلسفی کس طرح الٹی منطق چلاتے ہیں
اللہ لوگوں کو کیسے آزماتا ہے
رسول اللہ ﷺ کے بددعا سے کس طرح قحط پڑا
34:00 - 40:00 : -
انسان کی نفسیات کا اللہ کریم کس طرح بیان کرتا ہے
لوگوں کی نظر میں ان کے اعمال مزین کون کرتا ہے&
طیبہ ضیاء کے اخبار کے کالم کا تذکرہ
مصیبت کے باوجود نہ سمجھنے والوں کو اللہ فراوانیاں کیوں دیتا ہے &
اللہ جو کرتا ہے خوب کرتا ہے
فارسی کا شعر
اللہ وہی کرتا ہے جو عین حکمت کے مطابق ہوتا ہے
دانشوروں کے قوم کو دھوکے &
40:00 - 43:00 : -
اللہ کے عذاب میں جو نیک لوگ مرتے ہیں وہ شہادت کا مرتبہ پاتے ہیں
قرآن نسخہ شفاء ہے
ظاہری حالات دیکھ کر نتیجہ نہیں نکالنا چاہیے
مولانا مودودی رحمہ اللہ کے مضمون کوتاہ نظری کا بیان
43:40 - 50:40 : -
اخبار کا ایک کالم
پاکستان حکومت نے کس طرح مسلمانوں کے خلاف کفار کی مدد کی &
مسلمانوں کی آپس کی محبت کی مثال
حضور ﷺ افصح العرب ہیں
محبت کی بنیادی شرط کیا ہے
رسول اللہ ﷺسے کتنی محبت ہونی چاہیے
51:50 - 56:45 : -
اہل ایمان سے محبت ایمان کا ٹیسٹ ہے
ہماری نا اہلی کیا ہے
امیروں کیلیے حکومتیں کتنا خرچ کرتی ہیں اورغریب کیلیے کیا ہے &
57:20 - 01:01:00 : -
ایک مسلمان کو مصیبت کے وقت ایک مسلمان کیساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے
کسی مسلمان کی مصیبت دور کرنے کی فضیلت
جب مصیبت آتی ہے تو اس کی مختلف صورتیں ہوتی ہیں
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے دور میں قحط پڑا تو آپ نے گھی کھانا چھوڑ دیا &
01:01:40 - 01:08:05 : -
اسلامی اخوت کے جذبے کی برکت &
زلزلہ زدگان کی مدد کابیان
اقبال رح کا شعر
اردو کا شعر
کیا امام مھدی ع کا ظہور ہو چکا ہے &
امام مہدی ع کے ظہور کے بارے میں طاہر القادری صاحب کی پیش گوئی اردو شعر
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Kya ab bhi Allah se dar jaane ka waqt nhi aaya - Fuzail bin Ayaz ki tauba - Maulana Ishaq
29-Jan-2026 —
3 weeks ago
Rasool'Allah ﷺ se Muhabbat 🥀 - Maulana Ishaq Madni r.a
13-Jan-2026 —
1 month ago
Sharf e Insaniyat - Allah ki bandon se Muhabbat - Brother Kashif Ali
04-Jan-2026 —
1 month ago
Allah subahan hai, durust kaam karta hai - Momin aur kafir ka farq - Maulana Ishaq Madni RA
11-Dec-2025 —
2 months ago
Sab se Aala Zikr - Subahanallahi wa bihamdihi - Maulana Ishaq Madni RA
09-Dec-2025 —
2 months ago
Sacchi Tauba, ek aansu😢 aur allah ki sifaat | Alah par tawakkal ya asabab? | Brother Kashif Ali
10-Nov-2025 —
3 months ago
Kalima Tayyiba 06 - Allah kaun? - Allah ki Sifaat aur Naam | Brother Kashif Ali
09-Nov-2025 —
3 months ago
Special preparation of Friday | Juma ko Rasool Allah ﷺ par Durood ki kasrat | Br Kashif Ali
24-Oct-2025 —
3 months ago
Museebatein kyun aati hain? - Allah ke baare me 3 cheez yaad rakhein- Maulana ishaq Madni
22-Oct-2025 —
3 months ago