Allah Pak museebatain kiun bhejtay hai? | Fri-14102005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
14-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : اللہ مصیبتیں کیوں بھیجتا ہے اور دنیا پر کیسے کیسے عذاب آتے رہے ہیں جب کوئی عذاب آئے تو لوگوں کی آراء مختلف ہوتی ہیں
Quranic Ayat : سورہ الحج آیت نمبر 1'2
03:04 - 08:00 : -
عربی خطبہ آیت قرآن سورہ الحج آیت نمبر 1'2
اللہ کریم قرآن میں کیسی کیسی مثالیں بیان کرتا ہے
میڈیا پر کس طرح کفر کی ترویج و تبلیغ ہو رہی ہے
بے دین فلسفی کس کفر کو ترویج دے رہے ہیں
دنیا میں کچھ بھی اتفاقی نہیں ہو رہا اور جو مانےکہ اتفاقی ہو رہا ہے پکا کافر ہے &
08:10 - 13:00 : -
قرآن کے مطابق ہر مصیبت اللہ ہی بھیجتا ہے
اللہ سب کچھ پہلے ہی جانتا ہے
تقدیر کے اندر ہی تدبیر ہے &
سیدنا یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ ایک دروازے سے نہ جانا لیکن اس کا فائدہ کوئی نہیں ہوا
کفار کی تحقیق کے مطابق ایک مسلمان کی طاقت کا راز دو باتوں میں ہے &
تقدیر کو ماننے کا ایک مسلم کو کیا فائدہ ہوتا ہے &
13:15 - 18:00 : -
آج دنیا میں رائج تسخیر کائنات کا عقیدہ کفریہ ہے
کائنات صرف اللہ کے قبضے میں ہے &
نعمت اور مصیبت کا فلسفہ
دہریے حوادث دنیا کا بیان کر کے اللہ کا انکار کرتے ہیں &
نیک لوگوں پر مصیبتیں کیوں آتی ہیں&
قرآن نور ہی نور ہے
اللہ کے عذاب کی مختلف صورتیں اور قسمیں &
اللہ اپنے نیک بندوں کو عذاب سے بچا بھی لیتا ہے
18:20 - 23:00 : -
جب تنبیہہ کیلیے اللہ عذاب بھیجتا ہے تو نیک و بد سب اس کا شکار ہوتے ہیں &
شہید کون ہوتا ہے &
شہید کا نہ تو خون دھویا جائے گا اور نہ ہی لباس اتارا جائے گا
شہدائے حکمی کون کون ہیں
اللہ بندے پر مصیبت بھیج کر بھی درجات بلند کرتا ہے &
نیک اور بد پر مصیبت آنے میں فرق کیا ہے &
ایک کافر ڈاکٹر نے جب عربوں کو صحرائی طوفان میں مکتوب مکتوب پکارتے دیکھا تو خود بھی مکتوب سیکھ لیا &
24:10 - 30:00 : -
پیغمبر کے آ جانے کے بعد اللہ قوموں کو کیوں پکڑتا ہے &
مصیبت کے ٹل جانے پرانسان پھر اکڑ جاتا ہے
اللہ کی نعمتوں کی کتنی قیمت ہے
ایک عالم دین نے ایک جاہل کو اللہ کی نعمتوں کی قیمت کیسے سمجھائی &
شیخ سعدی رح کا شعر
زمین کی عجیب و غریب تخلیق کا ذکر
30:00 - 35:00 : -
نعمت کی قدر انسان زوال نعمت کے بعد کرتا ہے
انسان کا غرور کس طرح ٹوٹتا ہے
مصیبت کیا فائدہ دیتی ہے &
رسول اللہ ﷺ نے مؤمن کی عاجزی کی مثال ایک نرم کھیتی سے دی
35:15 - 40:10 : -
قرآن کے فلسفے کی عظمت
صبر اورشکر کی تفصیل &
شرک کا رد بلیغ &
مصیبت میں پھنس کر سب اللہ ہی کو پکارتے ہیں &
عکرمہ بن ابوجہل رضی اللہ عنہ ایمان کس طرح لائے &
سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ کی ایمان لانے کے بعد قرآن سے محبت
40:10 - 45:40 : -
سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کس طرح ہوئی &
اقبال رح کا شعر
اردو کا شعر
ایک رئیس زادہ جب مجاہدین میں شامل ہوا تو اسے ان کے نوکر نے کس حال میں دیکھا &
اقبال رح کا شعر
کچھ ایسے عاقبت نا اندیش بھی ہیں جو امت کی مصیبت کے وقت بھی کمائی کی فکر کرتے ہیں
اللہ جب چاہے انسان کو زمین میں دھنسا دے
پچھلی قوموں کی داستانیں قرآن میں کیوں بیان ہوئی ہیں &
قوم ثمود کی ترقی کے آثار آج بھی دنیا کو حیران کر دیتے ہیں
46:05 - 50:40 : -
اللہ کا ہر چیز پر کنٹرول ہے
توحید کی اقسام کا بیان &
جو کچھ ہو رہا ہے اللہ کے کنٹرول سے ہو رہا ہے اس پر عقلی دلیل &
قوم عاد پر کس طرح عذاب آیا اور اس علاقے کا اب کیا حال ہے &
اردو شعر
جہاں کوئی عذاب آنے والا ہو وہاں سے پرندے اڑ جاتے ہیں &
50:45 - 51:00 : -
اشرف المخلوقات کون ہے &
نصیر الدین طوسی اور ایک دیہاتی کا دلچسپ قصہ کس طرح ایک دیہاتی کے کتے نے بتایا کہ رات کو بارش ہو گی &
شہد کی مکھی چھتا کس طرح بناتی ہیں اور مکھیاں اپنی پوری ایک حکومت چلاتی ہیں &
اللہ جھنجوڑنے کیلیے بھی عذاب بھیجتا ہے
اللہ کی ایک عجیب تدبیر &
54:05 - 01:00:30 : -
اس دور کا سب سے بڑا تاریخ دان کون ہے
قوموں کی تباہی کب ہوتی ہے &
اللہ کی رحمت کی مثال
جو ہدایت کی قدر نہ کرے اللہ اسے اندھا بہرہ کر دیتا ہے
ایک بادشاہ کو اپنے سفید بال دیکھ کر کس طرح ہدایت نصیب ہو گئی &
پنجابی شعر
ایک قاضی نے طلاق کے بعد بچے کو باپ کے حوالے کیوں کر دیا حالانکہ بچہ ماں کے ساتھ جانا چاہتا تھا &
غائبانہ نمازجنازہ کن لوگوں کا پڑھا جا سکتا ہے &
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کا مشورہ ہے کہ ہرروز ایک غائبانہ نماز جنازہ پڑھنی چاہیے &
01:02:55 - 01:07:20 : -
جو چھوٹے بچے زلزلوں یا حادثات میں مرتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے &
کچھ بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں کچھ پیدا ہو کر مر جاتے ہیں ان کا کیا فلسفہ ہے
فرشتوں کا سکھایا ہوا ایک عظیم سبق ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے &
ایک بچے کو انتہائی تکلیف سے مرتا دیکھنے والے ایک شخص نے مولانا مودودی رح سے سوال کیا تو مولانا رحمہ اللہ نے کیا جواب دیا &
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Kya hamare ander imaan hai? 🥹 - Maulana Ishaq Madni r.a
08-Feb-2026 —
1 week ago
Kya ab bhi Allah se dar jaane ka waqt nhi aaya - Fuzail bin Ayaz ki tauba - Maulana Ishaq
29-Jan-2026 —
3 weeks ago
Rasool'Allah ﷺ se Muhabbat 🥀 - Maulana Ishaq Madni r.a
13-Jan-2026 —
1 month ago
Sharf e Insaniyat - Allah ki bandon se Muhabbat - Brother Kashif Ali
04-Jan-2026 —
1 month ago
Allah subahan hai, durust kaam karta hai - Momin aur kafir ka farq - Maulana Ishaq Madni RA
11-Dec-2025 —
2 months ago
Sab se Aala Zikr - Subahanallahi wa bihamdihi - Maulana Ishaq Madni RA
09-Dec-2025 —
2 months ago
Sacchi Tauba, ek aansu😢 aur allah ki sifaat | Alah par tawakkal ya asabab? | Brother Kashif Ali
10-Nov-2025 —
3 months ago
Mian Biwi ka aapas mein milna sadqa hai? - Maulana Ishaq r.a
10-Nov-2025 —
3 months ago
Kalima Tayyiba 06 - Allah kaun? - Allah ki Sifaat aur Naam | Brother Kashif Ali
09-Nov-2025 —
3 months ago