Andha kon aur Binna kon | Fri-21102005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
14-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : اندھا کون اور بینا کون اور دنیا میں آنے والے زلزلوں اور حوادث کے اسباب کا بیان
Quranic Ayat : سورہ الانعام آیت نمبر 50
04:40 - 08:40 : -
عربی خطبہ سورہ الانعام آیت نمبر 50
اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں کی تفسیر
قرآن کی نظر میں اندھا کون ہے &
لوگوں نے دنیا کی تعلیم بہت حاصل کر لی پر اللہ کو پہچان نہیں سکے
سکول و کالج جہالت کی فیکٹریاں ہیں &
اللہ کے رسول جو کچھ آنکھوں سے دیکھتے ہیں عام لوگ نہیں دیکھ سکتے
08:45 - 14:15 : -
عربی زبان میں انسان آنکھ کی پتلی کو کہتے ہیں
دنیا میں اندھے کون اور بینا کون &
فارسی شعر
اردو شعر
رب ہر شئے میں ہے
فارسی شعر
اللہ نے کس طرح انسان کو تمام اسباب مہیا فرمائے ہیں &
رب کیسے نظر آئے گا
زیادہ تر جنات و انسان دوزخ میں جائیں گے
آج دنیا اندھوں بہروں اور پاگلوں سے بھری ہوئی ہے &
اللہ نے زمین آسمان اور کیسی کیسی نعمتیں پیدا فرمائیں اور انکا بیان فرمایا
14:30 - 19:45 : -
کائنات میں سب سے روشن اللہ تعالٰی کا وجود ہے &
زلزلے کس طرح سے آتے ہیں دین اس پر بحث نہیں کرتا &
کیا زمین ایک بیل کے سینگ پر ہے
دہریے اللہ کا کیسے انکار کرتے ہیں
دنیا میں اتفاق نام کی کوئی شئے نہیں ہے
بارش کون برساتا ہے
فارسی کا شعر
پھول کس نے بنائے اور کیوں بنائے &
بجلی کون چمکاتا ہے
اللہ کی رحمت اور غضب کا بیان
بجلی اللہ کی تسبیح کرتی ہے
19:55 - 24:00 : -
فارسی شعر
اللہ نے بندے کیلیے کیسی کیسی نعمتیں بنائی ہیں
شیخ سعدی رح کا شعر
تصویریں رحم مادر میں کون بناتا ہے
ہندو فرشتوں کو دیوتا بنا کر پوچتے ہیں &
فرشتے کیسے کام کرتے ہیں &
کائنات کتنی وسیع ہے اور اللہ اس کا کام کیسے چلاتا ہے &
24:10 - 28:00 : -
پنجابی شعر
اللہ کیسا ہے
بیماری اور فاقے میں کون سی دعا کرنی چاہیے &
زلزلے کون بھیجتا ہے
اللہ لوگوں کو کب پکڑتا ہے
اللہ ہر کام حکمت پر مبنی کرتا ہے
سکول ٹائم میں بچے سینموں میں ہوتے ہیں
دین دار گھرانوں کی بچیاں برقے پہن کر آتی ہیں اور ننگی فلمیں مانگتی ہیں &
28:20 - 33:05 : -
اللہ ہمیشہ قوموں کوگناہوں کے سبب پکڑتا ہے
قوم عاد پر کتنے دن عذاب آتا رہا
قوم عاد کے علاقے کا حال &
اللہ نے لوگوں پر کیسے کیسے عذاب بھیجے
ڈیڈ سی کا بیان اور قوم لوط کے عذاب کا بیان &
خوشی پر سجدہ شکر بجا لانا رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے
بارش کو رسول اکرم ﷺ اپنے جسم پر لیتے اور ملتے تھے
امام ابن تیمیہ رح کا فرمان کہ میں اپنے جانور کے سلوک سے پہچان لیتا ہوں کہ میرا اللہ مجھ سے راضی ہے یا ناراض &
33:25 - 37:40 : -
تمام نعمتوں کا شکر صرف ایک کلمے سے ہی ادا ہو سکتا ہے &
داؤد علیہ السلام نے اللہ کا شکر کیسے ادا کیا &
انسان کوجس سے پیار ہو اس کا ذکر کثرت سے کرتا ہے
مولانا روم رحمہ اللہ کے اشعار
مجنوں اپنے قبیلے کا سردار تھا &
دین صرف دیوانوں کیلیے ہی ہے &
دعائے ختم القرآن کا بیان
38:15 - 43:40 : -
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ رمضان کے بعد حج تک بال نہیں منڈاتے تھے
حاجیوں کا دیوانوں والا لباس &
عربی شعر
بیت اللہ کی شان
فارسی شعر
پھول بنانے میں کیا حکمت تھی
اللہ نے انسان کی تمام ضرورتوں کا بندوبست کر دیا ہے
فارسی شعر
فارسی شعر
سورج گرہن کے وقت رسول اللہ ﷺ نماز پڑھتے تھے
سورج گرہن کیسے لگتا ہے
حضور نماز کسوف کتنی لمبی اور کیسے پڑھتے تھے &
نماز کسوف میں رکوعوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کا بیان
44:00 - 48:20 : -
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ خادم رسول اللہ تھے
سیدنا انس رض پر حجاج ملعون نے کس طرح مظالم ڈھائے &
رسول اللہ کے دور میں جب آندھی آتی تھی تو لوگ مسجد کی طرف دوڑتے تھے
زلزلے کی وجہ سے صحابہ کا نماز پڑھنا &
کوئی بھی مصیبت آئے نماز پڑھنی چاہیے
امہات المؤمنین رضی اللہ عنھن کیساتھ سیدنا عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ کا حسن سلوک &
ام المؤمنین سیدہ صفیہ رضی اللہ عنھا کی وفات پر سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے سجدہ کیا &
48:30 - 54:20 : -
جب کسی کو مصیبت پہنچے تو وہ رسول اللہ ﷺ کی وفات کی مصیبت کو یاد کرے
پنجابی شعر
اپنے آپ کو اندھا نہ بناؤ
پنجابی شعر
انسان کی تخلیق کیسے ہوئی
دانشوروں نے ہمیشہ دنیا کو اپنے فلسفے سے گمراہ کیا
بغداد کے تباہ ہونے کے اسباب اور احوال &
مسلمان کس طرح آپس میں ایک دوسرے کو کاٹ رہے تھے کہ ہلاکو خان آگیا
وزیر اعظم کس طرح غدار نکلا &
ہلاکو خان نے دھوکے سے مسلمانوں سے ہتھیار ڈلوا کر کس طرح ظلم کر کے انہیں ذبح کیا &
شیخ سعدی رح کا شعر
56:10 - 01:04:17 : -
کیا روزہ تھوڑی سی دیر کیساتھ کھولنا چاہیے
روزے کے افطار کا درست وقت کیا ہے
اردو شعر
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا تذکرہ
اعتکاف کب بیٹھنا اور کب اٹھنا چاہیے &
رمضان کی دعا
لیلۃ القدر کی دعا
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Fatawa Online | 23-04-2006 | Maulana Ishaq Official
08-Feb-2026 —
1 week ago
Kya hamare ander imaan hai? 🥹 - Maulana Ishaq Madni r.a
08-Feb-2026 —
1 week ago
Quran mushkil aur 14 uloom ? - Musalman aur Quran se doori - Maulana Ishaq Madni r.a
07-Feb-2026 —
1 week ago
BASANT Valentine's day Pakistan • Maulana Ishaq
07-Feb-2026 —
1 week ago
Fatawa Online | 16-04-2006 | Maulana Ishaq Official
06-Feb-2026 —
1 week ago
Kalima-Go se Pyar karein - Maulana Ishaq Madni r.a
06-Feb-2026 —
1 week ago
Nabi ﷺ ki Muhabbat mein rona 🥹🤲 - Maulana Ishaq Madni r.a
05-Feb-2026 —
2 weeks ago
Namaz me Hath Bandhnay ka sahi tariqa - Brother Kashif Ali and Maulana Ishaq Madni
04-Feb-2026 —
2 weeks ago
Truth Revealed: How Umar r.a accept Islam? - Maulana Ishaq Madni r.a
03-Feb-2026 —
2 weeks ago