Duniya ki haqeeqat Ramzan aur Rozay | Fri-07102005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
13-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : دنیا کی حقیقت مال دنیا کمانے کا حکم رمضان اور روزے کی فضیلت کا بیان
Quranic Ayat : سورہ الحدید آیت نمبر 20'21
02:50 - 08:00 : -
عربی خطبہ سورہ الحدید آیت نمبر 20'21
دنیا مردار ہے اور اس کے طالب کتے ہیں یہ روایت کہیں موجود نہیں لیکن معنی کے اعتبار سے درست ہی @
دنیا اصل میں کیا ہے &
دنیا صرف وہ شئے ہے جو اللہ سے غافل کر دے &
دنیا کے طالب دنیا کیلیے کیا کیا کرتے ہیں
اللہ چاہتا ہے کہ بندہ آگے بڑھے
اقبال رح کا شعر
08:10 - 12:00 : -
ہمیں کہاں دوڑ لگانی چاہیے
ووٹوں کے لیے سیاسی لوگ کیا کیا بے غیرتیاں کرتے ہیں
دنیا ایک بوڑھی بد شکل عورت کی طرح ہے
ہر روز انسان کتنے سانس لیتا ہے اور اپنا کتنا نقصان کرتا ہے
دنیا ہمیشہ نہیں رہے گی
12:15 - 17:00 : -
پنجابی کا شعر
دیا سنگھ کا پنجابی شعر
لوگ دنیا کے لیے کس طرح مال خرچ کرتے ہیں
امام حسن حسین اور عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنھما جنگل میں پھنس گئے تو ایک بڑھیا نے ان کی خدمت کی جب وہ مدینہ آئی تو ان حضرات نے کیسے اسے نوازا &
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی سخاوت کا بیان &
دوڑنا ہے تو کس طرف دوڑنا چاہیے
قلب سلیم کیسا ہوتا ہے &
ریا کاری کی تباہ کاری
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ کی تشریح
17:05 - 22:00 : -
دین اسلام کی دو جڑیں کونسی ہیں &
شرک وبدعت کی مذمت
آخرت کا عذاب اور ثواب یہاں کی گئی نیکیاں اوربدیاں ہی ہوں گی جو کہ متمثل ہو جائیں گی &
اللہ نے دنیا کی کیا مثال بیان کی
جنت کے دروازوں اور دوزخ کے دروازوں سے کیا مراد ہے
باپ بھی جنت کا دروازہ ہے کا کیا مطلب
شیطان کے جکڑے جانے کا کیا مطلب
22:00 - 29:00 : -
روزے رمضان کے قیام اللیل اور لیلۃ القدر کے قیام کی فضیلت
جنت کے دروازے کب کھلیں گے اور سب سے پہلے جنت کس کیلیے کھولی جائے گی
ایامًا معدودات کی تفسیر &
فارسی کا شعر
دوزخ کے دو بڑے دروازے کون سے ہیں
دو چیزوں کی ضمانت پر رسول اللہ ﷺ نے جنت کی ضمانت کا اعلان کیا
شیطان کس طرح جکڑے جاتے ہیں
روزہ کب تک ڈھال ہے
نماز برائی سے کیسے اور کب روکے گی
کون سے روزے دار ہیں جو صرف بھوکے پیاسے رہتے ہیں
29:20 - 34:30 : -
پنجابی کا شعر
مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ کا تذکرہ
نواب آف حیدر آباد کے پاکستان پر احسانات
قیام پاکستان کے وقت ہندوؤں اور سکھوں کے مسلمانوں پر مظالم &
کشمیر کیسے آزاد ہو گا
مولانا بریلوی نے نواب آف حیدر آباد کا قصیدہ کیوں نہ لکھا
کروں مدح اہل دول رضا مولانا احمد رضا خاں رح کا شعر
توحید یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے اقبال رح کا شعر
34:30 - 38:45 : -
بیوی اور بچوں سے کتنے محبت کرنی ہے اور کب تک کرنی ہے &
جنت کتنی بڑی ہے
قبر یا جنت کا باغ ہے یا دوزخ کا گڑھا
مسلمان حکومتیں کس طرح دجالی فتنوں کی دلالی کرتی ہیں &
امریکہ کی ترقی اور ان کی اخلاقیات کا احوال &
کیا مسلمان معاشرے میں عورت کو عزت نہیں دی جاتی ہے
یورپ اور امریکہ میں عورت کی کیا قیمت ہے &
38:50 - 44:00 : -
اقبال کے چند حالات زندگی
نگاہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں اقبال کے اشعار &
انسان کی پیدائش کا مقصد اللہ کی معرفت ہے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول
اردو شعر
اللہ غائب کیوں ہے اور خود نظر کیوں نہیں آتا &
آج دنیا میں نفسیاتی مریضوں کی تعداد اتنی زیادہ کیوں ہے اور ڈاکٹر اس کا کیا علاج بتاتے ہیں &
روزے میں انسان اللہ کی صفت صمدیت کا مظہر ہوتا ہے &
44:10 - 50:00 : -
رات کو بندہ اللہ کی صفت فاطر کا مظہر ہوتا ہے
رسول اللہ ﷺ دستر خوان زمین پر بچھا کر جھک کر کیوں کھاتے تھے &
اردو کا شعر
روزہ میرے لیے ہے کہنے کی حکمتیں &
رمضان کی عظمت و شان
رمضان کیسے گزارنا چاہیے
مدارس کو بدنام کرنے کیلیے کفار اور کفار کے ایجنٹوں کی سازشیں &
پنجابی شعر
پھر رہے ہیں خزاں کے ہرکارے اردو کا شعر
52:40 - 56:47 : -
مخلوق پریشانیوں سے آزاد کبھی نہیں ہو سکتی
نماز فجر کے بعد کیا وظائف پڑھنے چاہیں
رمضان المبارک میں سب سے بڑی عبادت فہم قرآن ہے
عوام کیلیے قرآن کا بہترین ترجمہ کون سا ہے
مولانا اسحاق رحمہ اللہ کے منہ سے ڈاکٹر ذاکر نائک کی تعریف اور انکے بارے میں اچھے کلمات &
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Shab e Bara'at ki Haqeeqat - 15 shaban? - Maulana Ishaq Madni r.a
02-Feb-2026 —
2 weeks ago
22 Rajab ke koonday ki haqeeqat🙄 - Maulana Ishaq
10-Jan-2026 —
1 month ago
Fatawa Online | Ramzan 2005 | (Ep29) | Maulana Ishaq Official
03-Jan-2026 —
1 month ago
Fatawa Online | Ramzan 2005 | (Ep28) | Maulana Ishaq Official
31-Dec-2025 —
1 month ago
Fatawa Online | Ramzan 2005 | (Ep27) | Maulana Ishaq Official
28-Dec-2025 —
1 month ago
Fatawa Online | Ramzan 2005 | (Ep26) | Maulana Ishaq Official
24-Dec-2025 —
1 month ago
Fatawa Online | Ramzan 2005 | (Ep25) | Maulana Ishaq Official
22-Dec-2025 —
1 month ago
Fatawa Online | Ramzan 2005 | (Ep24) | Maulana Ishaq Official
20-Dec-2025 —
1 month ago
Fatawa Online | Ramzan 2005 | (Ep23) | Maulana Ishaq Official
18-Dec-2025 —
2 months ago