Hadith e Jibreel aur Qiyamat ki Do Nishania - Arab- Maulana ishaq urdu
19-Feb-2021 —
4 years ago
Share
QYAMAT KI 2 NISHANIAN AUR HADEES E JIBREAL~MEANING ¦¦Maulana ishaq urdu
عمر بن خطاب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرتھے کہ اچانک ہمارے روبروایک شخص ظاہرہوا،جس کے کپڑے بے حدسفیداوربال نہایت سیاہ تھے، نہ تو اس پرسفرکے آثارتھے اورنہ ہم میں کوئی اس سے واقف تھا، وہ (شخص) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روبرو بیٹھ گیا اوراپنے دونوں زانوں کونبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زانوئے مبارک سے لگادیااوراپنے ہاتھوں کواپنے دونوں زانوؤں پررکھ لیا اورعرض کیا :ائے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم )مجھے بتلائے کہ :۔ ارکان اسلام پانچ ہیں﴾ اسلام کیا ہے؟رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام یہ ہے کہ توگواہی دے کہ اللہ کے سواکوئی معبودنہیں،اوریہ کہ محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)اللہ کے رسول ہیں،اور نماز کو اچھی طرح پابندی سے اداکرے،اورزکوۃ دے اوررمضان کے روزے رکھے اورخانۂ کعبہ کاحج کرے بشرطیکہ وہاں تک پہنچنے پرقادرہو،اس شخص نے (یہ سن کر)کہا کے آپ نے سچ فرمایا۔ ہم سب کواس پرحیرت ہوئی کہ آپ سے پوچھتاہے اورساتھ ہی تصدیق بھی کردیتاہے، اس شخص نے کہا کہ مجھے۔ ارکان ایمان چھ ہیں ﴾ ایمان سے آگاہ کیجئے ،آپ نے ارشاد فرمایا: ایمان یہ ہے کہ تو اللہ پرایمان لائے اوراسکے فرشتوں پر اوراسکی کتابوں پر ،اوراس کے رسولوں پر،اورروزقیامت پر،اوریقین رکھے خیروشرپرکہ وہ قضاء وقدرسے ہیں،اس شخص نے کہا آپ نے سچ فرمایا۔ پھراس شخص نے پوچھامجھے بتائے کہ :۔ ارکان احسان دوہیں ﴾ احسان کیا ہے؟آپ نے ارشاد فرمایاکہ تواللہ تعالی کی (دل لگاکر)اس طرح عبادت کرے گویاکہ تواس کودیکھ رہا ہے، اگرتواس کواس طرح نہ دیکھ سکے تو(خیراتناتوخیال رکھ)کہہ وہ تجھ کودیکھ رہاہے ،پھراس شخص نے پوچھامجھے :۔ قیامت اوراس کی نشانیاں﴾ قیامت کے بارے میں خبردیجئے؟آپ نے فرمایا :جس سے تم دریافت کر رہے ہووہ بھی پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا،پھراس نے پوچھاکہ قیامت کی نشانیاں کیا ہیں؟آپ نے فرمایا: جب لونڈی مالک کوجنے اوریہ کہ ننگے پیرچلنے والے‘ ننگے بدن ‘تنگدست اوربکریاں چرانے والوں کوتودیکھے کہ وہ بلندعمارتیں بنانے میں ایک دوسرے پرفخرکریں گے ،راوی یعنی عمررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:کہ وہ شخص چلاگیااورمیں دیرتک ٹھیرا رہاپھرآپ نے مجھ سے فرمایا: کہ ائے عمر کیا تم جانتے ہوکہ سائل کون تھا؟میں نے جواب دیاکہ اللہ اوراس کے رسول زیادہ جاننے والے ہیں، آپ نے فرمایا: وہ تو جبرئیل تھے ،تمہارے پاس اس غرض سے آئے تھے کہ تم کوتمہارا دین سکھادیں۔

Related Videos
Hazrat Umar Shahadat • Hadiths of Rasool ﷺ and his Final moments • Maulana Ishaq
08-Jul-2024 —
1 year ago
Gebat (Backbiting) • Hukmaran • Jarah Tadeel Ilme Hadith || Sheikh ul Islam Maulana Ishaq
01-Oct-2023 —
2 years ago
Karbala kay Asbab o Pass Manzar -Yazeedi Fiqar - Imam Hussain - Hadiths -Maulana Ishaq (Lecture 1/7)
05-Aug-2022 —
3 years ago
Yazeedi Ulama Ka Mufasaal Radd ||| Yazeedi Ulama Ka Masala Inkar Hadith Hai ||| Ghamidi Sahib
06-Oct-2021 —
4 years ago
Hadith : " Hussain ؑ Mujhse Hai Aur Main ﷺ Hussain ؑ se Hun. "
06-Oct-2021 —
4 years ago
Tafsir Bi Raey - Ahl ul Hawa - Quran o Hadith kee Man Maani Tashreeh - maulana ishaq
24-Sep-2021 —
4 years ago
Hadith Ammar RA aur Ghamidi Sahib kay Mughaltay - Khabar Wahid - Quran aur Sahaba - maulana ishaq
14-Sep-2021 —
4 years ago
12 Imam - Bara Khalifa - Hadith - Tashreeh - Shia Imaamat - maulana ishaq
01-Sep-2021 —
4 years ago
Molana Ishaq R.A - Khutbah Jumma-tul-Mubarak - 30-July-2004 - 12 Imams, Hadith Discussion.
28-Aug-2021 —
4 years ago