Huzoor (PBUH) ki Ummat par Shafqat | Sat-11032006 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
23-Dec-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت پر شفقت اور سوال وجواب کی ایک نشست مقام رسالت کا بیان
00:20 - 06:00عربی خطبہ سورہ توبہ آیت نمبر 128 129 - :
رسالت کیا ہے اور اس کی ضرورت کیا ہے
انسان کی عجیب و غریب تخلیق کا بیان
علامہ اقبال رح کا شعر
انسان کو کتنے اختیارات دیئے گئے ہیں اور کیوں
فرشتوں نے اللہ تعالی پر اعتراض نہیں کیا تھا
فرشتوں کے سامنے کن کو پیش کیا گیا اور کن کے بارے میں پوچھا گیا
رسالت کا سلسلہ کتنا مبارک سلسلہ ہے
06:10 - 12:40دین اسلام میں رہبانیت ایک جرم ہے - :
ایک تاجر کا قصہ جس نے اپنے ملازموں کو کچھ مال دیا جب واپس آیا تو ایک نے ویسے کا ویسا مال واپس لوٹایا اور دوسرے نے بہت سی تجارت کی اور کثیر مال لوٹایا
رسول ہر علاقے میں آئے تھے
قرآن پاک میں صرف چند انبیاء کا ذکر کیوں ہے
موجودہ دنیا میں فساد کا سبب کیا ہے
انسان کی ساری آرزوؤں کا خلاصہ کیا ہے
عزیز علیہ ما عنتم کی تفسیر کا بیان
دین انسانیت کے لئے مشکل نہیں چاہتا
13:20 - 17:30دنیا میں رسول آتے ہی انسانیت کی مشکلات ختم کرنے کے لیے ہیں - :
اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں نے کیا گل کھلائے ہیں
دنیا آج بھی مانتی ہے کہ کہیں بھی اگر کوئی اچھائی موجود ہے تو وہ نبیوں کی سکھائی ہوئی ہے
اردو کا شعر
اللہ اور آخرت کو مانے بغیر کوئی بدمعاشی کیسے چھوڑ سکتا ہے
بابر بعیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست فارسی کا شعر
شہر مکہ کی آبادی کے لیے سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے کیا دعا مانگی
امن کی اہمیت کا بیان
17:50 - 22:30اللہ کا پیغمبر ساری دنیا کو امن دیتا ہے - :
مسلم اور مومن میں کیا فرق ہے
اصلی مومن کون ہوتا ہے
مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ کا فارسی شعر
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی شان کی بلندی کا بیان
22:35 - 27:30جہاد کی ضرورت کیوں پڑتی ہے - :
حکومت کا اسلام سے الگ ہونے کا نقصان
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک غیر مسلم بوڑھے کے ساتھ شفقت کا بیان
دنیا میں کفار کو جینے کا پورا پورا حق ہے
علامہ اقبال رح کا شعر
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے پاس صرف ایک قمیض تھی جس کی وجہ سے خطبہ لیٹ ہو گیا
خلیفہ بننے سے پہلے سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالی عنہ کتنے نواب تھے ان کی سیرت کا مختصر بیان
27:35 - 31:45کوفہ کی ایک عورت کا دلچسپ قصہ جو سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس مدد کے لیے آئی تھیں - :
سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی فاطمہ کون تھی
دولت چاہے جتنی بھی کماؤ اور لیکن حلال کماؤ
اللہ تعالی نے روزی کمانے والوں کو مجاہدین کے ساتھ شمار کیا
ذخیرہ اندوزی کی مذمت کا بیان
ایک تاجر کا قصہ جس کے غلام میں گندم چند دن روک کے فروخت کی تو اس نے ساری قیمت صدقہ کردی
32:00-37:00بیوی سے حسن سلوک کی فضیلت - :
عربی زبان کی فصاحت و بلاغت کا بیان
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی بشریت کا بیان
رؤف الرحیم کی تفسیر کا بیان
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی گستاخی کے خلاف امت کے جذبہ کا بیان
37:05 - 43:40یہ سارے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز کیوں نہیں پڑھتے - :
اذان کے کلمات کی ترتیب کی حکمت
جھوٹی گواہی اور شراب کی حرمت کا بیان
قرآن پاک کس طرح پڑھنا چاہیے
اللہ کے نبیوں کے توکل علی اللہ کا بیان
امت نے دین کے احکام کو کس طرح ٹکڑے ٹکڑے کر لیا
حجۃ الوداع کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امت سے تبلیغ دین پر گواہی لے لی
ایک غیر مسلم مجوسی نے اسلام قبول کرنے سے کیا کہہ کر معذرت کر لی
ہم امتیوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی کتنی بے قدری کی ہے
45:40 - 49:40انسان کو خلیفہ قرار دینے کا مطلب یہی تھا کہ یہ دنیا میں جا کر حکومت کرے گا - :
جنات نے دنیا پر حکومت نہیں کی یہ شرف صرف انسان کو ہی ملا ہے
قرآن کی ترتیب اور حفاظت کے خلاف تمام روایات ردی ہیں
قرآن پاک رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے دور مبارک میں ہی جمع تھا
اللہ کریم نے قران پاک کی حفاظت کا کیسے اہتمام کیا
50:00 - 56:10سیدنا خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی گواہی پر ایک آیت قرآن پاک میں داخل کیے جانے والی روایت کا بیان - :
قرآن پاک بالکل محفوظ ہے
کیا جنات میں سے بھی رسول ہوئے ہیں
نبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو نور کہنے والوں کا رد
مختلف کھیل کود کے بارے میں مولانا اسحاق رحمہ اللہ کی قیمتی گفتگو
اسلام میں کس قسم کے کھیل کھیلنا جائز ہیں
56:25 - 01:00:30شادی بیاہ کے موقع پر گانے اور خوشی کرنے کے جواز کا بیان - :
غم کے موقع پر غم کرنے کے جواز کا بیان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر سیدنا ابوبکر اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھم کے نوحے کا بیان
قرآن پاک میں اللہ تعالی نے عورت اور مرد کے جسمانی تعلقات تک کا بیان کر دیا ہے
سود اور جوا کیوں حرام قرار دیا گیا ہے
آج کل شادیاں کرنا کیوں مشکل ہو گیا ہے
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ نے شادی کی اور رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو بھی اطلاع نہ دی
01:00:50 - 01:08:46شادیوں میں مشکلات اور طلاق کی شرح کی زیادتی پر مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ کا تبصرہ - :
پہلے دور میں جب سرخ آندھی چلتی تھی تو لوگ کہتے تھے کہ کہیں قتل ہوا ہے یا طلاق ہوئی ہے
یورپ جانے والوں کی اولادیں جب بے راہ رو ہوگئیں تو کیسے روئے
مشہور شاعر حیدر علی آتش نے اپنے دوست کو بنارس ہجرت کرکے جانے سے کس طرح روکا
ایمان اور یقین کتنی بڑی دولت ہے
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی توکل علی اللہ کا بیان
شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ کا شعر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب پریشان ہوتے تو نماز پڑھتے تھے
سبحان اللہ وبحمدہ کی شرح کا بیان
آج ملحد ڈاکٹر بھی مریضوں کو اپنی اپنی مذہبی کتابوں کے مطالعے کا مشورہ دیتے ہیں
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Ummat e Musalma Kay Kartoot
05-Jan-2024 —
2 years ago
Doulat Anay Ke Baad Bhi Huzoor ﷺ Ne Masjid Nabwi Ko Wasee Nahi Karwaya.
03-Jun-2023 —
2 years ago
KASHF ILHAM KAMALAT E NABUWAT - Sunnat , Sahaba, AUR Ummat e muslimah- Maulana Ishaq (ILMI ARGUMENT)
13-Mar-2022 —
3 years ago
Quran Sufi, Ullma aur Ummat e Muslima ki Bad Hali ¦¦ Kalam e Iqbal || Maulana ishaq URDU subs
27-Dec-2021 —
4 years ago
Daai-e-Wahadat e Ummat Imam Muhammad Ishaq RA | داعی وحدت امت - مولانا اسحاق مدنی رح | Kashif Ali
15-Dec-2021 —
4 years ago
Ibne Arbi r.a kay Khwab Mai Rasool Allah (saww) nay Aa ker kya bola? Maulana ishaq & wahdat e ummat
15-Dec-2021 —
4 years ago
Hazrat Hassan Ko Ummat Ne Kaise Chunna | Khilafat Ki Muddat 30 Saal | Hafiz Zubair Ka Radd.
27-Oct-2021 —
4 years ago
Huzoor ﷺ ki Guftugu Muktasar Magar Jamme Hoti Thi.
27-Oct-2021 —
4 years ago
Jab Hazrat Hassan ؑ Ne Huzoor ﷺ Par Peeshab Kar Diya .
27-Oct-2021 —
4 years ago