Question & Answer | Sun-02102005-1 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
13-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : Question & Answer | Sun-02102005-1 Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
01:00 - 06:30 - :
برائی کو روکنے کے مختلف مراحل کا بیان
انشورنس کروانا کیسا ہے
اسلام کے بیت المال کا سسٹم کیا ہے
اسلام کے بابرکت ماحول کا بیان
روزہ کیا ہے
ایک پارسی میجر روزے دار کو دیکھ کر کس طرح مسلمان ہوا
06:45 - 11:00 - :
ہم مسلمانوں نے خود اسلام کو بدنام کیا ہوا ہے
آج کل انشورنس کروا لینی چاہیے &
موجودہ غیر اسلامی نظام میں انقلاب کی کوشش ہر مسلمان کو کرنی چاہیے
شہدائے احد کے پیٹوں میں شراب تھی
رسول اللہ ﷺ نے شراب اور سود کس طرح حرام کیا &
بنک کی زکٰوۃ کی کٹوتی کا بیان &
12:15 - 17:15 - :
دودھ پر کتنا منافع لے سکتے ہیں
ذخیرہ اندوزی حرام ہے
تجارت کیلیے رسول اکرم ﷺ نے کیا سنہری اصول دیا &
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے اور گھوڑے کے سودے کا بیان &
ایک بندے اپنے دانے پسوا کر کھا لیتا ہے جبکہ دوسرا انہیں زمین میں بو دیتا ہے دونوں میں سے عقلمند کون ہے &
اللہ نے قیامت کے دن کو کل کیوں کہا ہے
انبیاء کرام علیھم السلام نے سائنسی ایجادات نہیں کیں بلکہ انسان بنائے ہیں &
17:20 - 23:00 - :
ہماری ساری جد و جہد ایک دوسرےکو کافر ثابت کرنے تک ہی ہے
نماز کس کے پیچھے نہیں ہوتی
فیکٹری مالک اپنی انشورنس کے پیسے عام صارفین سے نہیں لے سکتا &
لوگ حرام کیوں کما رہے ہیں &
دین دار بچوں کو کس طرح جہاد کے نام پر مروایا جا رہا ہے &
جہاد کرنے کا حق کسے ہے
جہاد کے نام پر حافظ سعید اور پاکستان آرمی کے کرتوت &
ایک مجلس کی رونق کیلیے مجاہدین کی شہادت کی جھوٹی خبر نشر کرنے اور حافظ سعید اور اس کی جماعت کے کرتوتوں کا بیان &
23:05 - 27:00 - :
جہاد کب فرض ہوتا ہے
دوسرے ممالک میں جہاد کب کیا جا سکتا ہے
مغلوں کے دور تک اسلامی نظام میں جان تھی
اللہ اپنے بندوں کو جنت میں لے جانا چاہتا ہے
عیسائیوں نے دنیا کی 1500 زبانوں میں بائبل کا ترجمہ کر دیا ہے &
جو جس دین میں پیداہوا ہے وہ اسی کوسچا سمجھتا ہے
اسرآئیل کو تسلیم کرنے کے مسئلے کی تفصیل &
کفار کے مسلم حکمرانوں کو دھوکے &
27:15 - 32:00 - :
ایک علامہ صاحب نے یہود ونصارٰی کی دوستی سے ممانعت والی آیات قرآنیہ کا کیسے انکار کیا &
یہود نے رسول اکرم ﷺ سے کیسے غداری کی اور بنو قریظہ کے عبرت ناک انجام کابیان&
دین کی تبلیغ کیسے کی جانی چاہیے
تبلیغی جماعت کا محدود تصور اسلام
دنیا میں حکومت تو ہونی ہی ہے اسلام کی یا کفار کی
سیاست انبیاء کی سنت ہے
32:50 - 37:35 - :
بینک والوں کی مختلف چالاکیاں اور دھوکے
غیر متعین نفع بینک سے لینا جائز ہے &
نفع نقصان کی بنیاد پر رقم جمع کروانے والا بری الذمہ ہے &
میزان بینک کے غیر سودی اکاؤنٹس کا بیان
بینکوں کے مختلف چکر
دنیا سے سود کس طرح ختم ہو سکتا ہے &
عدلیہ کے ججوں کی بے ایمانیوں کا احوال
اسلام کے ساتھ تلوار کیوں ہے
37:45 - 42:25 - :
اللہ کے غفور الرحیم ہونے کا کیا مطلب ہے
رحم کا درست مفہوم کیا ہے &
اقامت دین سے کیا مراد ہے
دین کے نام پر قائم ہونے والی سیاسی پارٹیوں نے لوگوں کو بدظن کر دیا ہے &
یہود دنیا کی بہترین نسل تھے
یہود تمام اقوام عالم کو کتنا ناپاک جانتے ہیں
یہود کے سیدہ مریم سلام اللہ علیھا پر زنا وغیرہ کے الزامات &
58:30 - 01:03:15 - :
کافر قوم کے مقابلے میں مسلمان قوم کی مدد کرنے کی شرائط کا بیان &
جہاد کی بھی کچھ شرائط ہیں
فوج کس طرح ملک کا سارا بجٹ کھاتی مربعے الاٹ کرواتی اور دیندار بچے جہاد کے نام پر مرواتی ہے &
آدم علیہ السلام کے صرف تین بیٹے تھے
شب براءت اور لیلۃ القدر کا بیان
معراج کب ہوئی تھی
مسلم قوم کس طرح دن منانے کی شوقین ہوچکی ہے &
بدعات کا انجام کس طرح برا نکلتا ہے اور میلاد کے جلوسوں سے بریلوی علماء کس طرح پریشان ہیں &
01:03:20 - 01:08:00 - :
عیدین سے کسی شخصیت کا تعلق نہیں
جو پاکستان کا برا چاہے اسکا حکم
پاکستان کا بیڑا کس طرح فوج نے غرق کیا &
قیامت انسان کے سر پر کھڑی ہے جو مر گیا اس کی قیامت شروع ہو گئی
گورنمنٹ کے ملازمین سے متعلقہ ایک اہم مسئلہ
دنیا ٹھگوں سے بھری پڑی ہے
01:08:40 - 01:14:00 - :
گورنمنٹ ملازمین کی ہیرا پھیریاں
مظلوم ظالموں سے بڑے ظالم ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے &
لوگ ظلم کے خلاف اٹھتے کیوں نہیں
سیاست دانوں کے گھپلوں کی داستان &
ستر فیصد لوگ الیکشن میں ووٹ کیوں نہیں دیتے &
الیکشن میں کس طرح دھاندلیاں کی جاتی ہیں &
01:15:10 - 01:19:36 - :
طالبان کی حکومت پر تبصرہ &
طالبان نے کیا کیا غلطیاں کیں
طالبان حکومت کے کیا کیا کام اچھے تھے
اسامہ بن لادن کے نام سے کیا ڈرامہ رچایا جاتا رہا
دہشت گرد اصل میں کون ہے
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Fatawa Online | 23-04-2006 | Maulana Ishaq Official
08-Feb-2026 —
1 week ago
Kya hamare ander imaan hai? 🥹 - Maulana Ishaq Madni r.a
08-Feb-2026 —
1 week ago
Quran mushkil aur 14 uloom ? - Musalman aur Quran se doori - Maulana Ishaq Madni r.a
07-Feb-2026 —
1 week ago
BASANT Valentine's day Pakistan • Maulana Ishaq
07-Feb-2026 —
1 week ago
Fatawa Online | 16-04-2006 | Maulana Ishaq Official
06-Feb-2026 —
1 week ago
Kalima-Go se Pyar karein - Maulana Ishaq Madni r.a
06-Feb-2026 —
1 week ago
Nabi ﷺ ki Muhabbat mein rona 🥹🤲 - Maulana Ishaq Madni r.a
05-Feb-2026 —
2 weeks ago
Namaz me Hath Bandhnay ka sahi tariqa - Brother Kashif Ali and Maulana Ishaq Madni
04-Feb-2026 —
2 weeks ago
Truth Revealed: How Umar r.a accept Islam? - Maulana Ishaq Madni r.a
03-Feb-2026 —
2 weeks ago