Question & Answer | Tue-12072005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
12-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : Question & Answer | Tue-12072005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
00:46-02:00 : -
کشتی میں سوار طلباء اور ملاح کے درمیان مکالمہ
دنیاوی علوم کوئی بے قدر نہیں ہیں۔
اقبال کا شعر
02:00 - 05:35 : -
اصل علم کونسا علم ہے ایک اہم علمی نکتہ
ہم کہاں سے آئے ہیں۔۔یہاں کیسے رہیں۔۔۔آگے کہاں جائیں گے
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے۔۔۔اردو کا شعر
علمے کہ راہ حق نہ نماید جہالت است۔
شیخ سعدی کا شعر
سید سلیمان ندوی کی کتاب مذہب اور تمدن کا تذکرہ
06:00 - 08:00 : -
کسی نبی نے دین مکمل ہونےکا دعوٰی نہیں کیا سوائے رسول اللہ ﷺ کے
انجیل میں آج بھی ذکر ہے کہ سیدنا مسیحؑ نے اپنے بعد نبی آنے کی خبر دی
حضورﷺ سارے جہانوں کے نبی ہیں
حضور کا دین قیامت تک کیوں محفوظ ہے
ختم نبوت پر ایک زبردست عقلی دلیل &
اقبال کا شعر
09:10 - 11:00 : -
مولانا محمد اسحاق رحمہ اللہ کا زندگی بھر کا نعرہ وحدت امت تھا
اقبال کا شعر
12:15 - 16:30 : -
خوف خدا کا صحیح مفہوم کیا ہے &
اللہ بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے کہنا کیسا ہے
اللہ کے قوانین انسانوں ہی کے فائدے کیلیے ہوتے ہیں
اللہ ہمارا محبوب ہے
نماز و زکٰوۃ اور روزہ و حج کی کمال کی تشریح &
حج کی اصل روح کیا ہے &
16:31 - 18:26 : -
عربی کا شعر مجنوں کا کمال انداز میں ذکر &
جس کے اندر عشق کی رمق نہیں وہ حج کو نہیں سمجھ سکتا
محبوب کی ناراضگی وہ عذاب ہے کہ اس کے مقابلے میں آگ کا عذاب کچھ بھی نہیں &
ایک اللہ والے کی محبت کا ذکر اے اللہ مجھے دوزخ کا عذاب منظور ہے پر منہ نہ موڑ
21:20 - 24:50 : -
سائنس کا دائرہ کار کیا ہے
عقل کا دائرہ کہاں سے شروع ہوتا ہے
مذہب کا دائرہ کار کیا ہے
دین کے علوم میں نبی ہی حجت ہوتا ہے
حضور ﷺ کی معراج کا ذکر
محی الدین ابن عربی کی ایک عالم دین سے ناراضگی کا واقعہ
اقبال کا شعر
25:00 - 27:20 : -
حضور ﷺ ہی اللہ تک پہنچنے کا ذریعہ ہیں
سر سید احمد خان نے معجزات کا کیسے کیوں اور کس وجہ سے انکار کیا
سر سید کفار کو جواب دینے میں کمزور تھا
واقعہ معراج کا تذکرہ
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).
27:25 - 30:20 : -
سید احمد شہید کا واقعہ
اللہ وہ ہے جو سب کچھ کر سکتا ہے
ایک غریب صحابی کی چکی کس طرح خود بخود چل پڑی تھی
سیدنا موسٰی علیہ السلام کیلیے سمندر کے پھٹنے کا قصہ
30:30 - 31:50 : -
دجال اصل میں سائنس دان ہی ہونگے &
31:50 - 35:15 : -
مرشد پکڑنے کی شرعی حیثئیت کیا ہے
دین میں کون سی بیعت ہوتی ہے
نیک لوگوں نے بیعت کرنے کا سلسلہ کیوں شروع کیا
موجودہ دور کے پیروں اور مریدوں کا حال
اقبال کا شعر
36:00 - 39:15 : -
جان اور روح میں کیا فرق ہے &
روح صرف اس مخلوق میں ہوتی ہے جو مکلف ہوتی ہے
دل اور دماغ کا مسئلہ خیالات کہاں پیدا ہوتے ہیں &
39:26 - 42:57 : -
جہاد سب پر کب فرض ہوتا ہے
مسلمانوں کے ممالک کی حیثئت ایک مسجد کی سی ہے
آج مسلمان کفار کے رحم و کرم پر ہیں
بغداد میں سنی شیعہ فسادات اور ہلاکو خان کی آمد کا سبب
اقبال کا شعروحدتِ امت کے حوالہ سے
44:00 - 46:37 : -
شیخ سعدی کا شعر
اگر کسی جگہ کفار کے قلعے میں مسلمان عورتیں اور بچے قید ہوں اور جب مسلمان کفار پر حملہ کریں تو وہ انکی آڑ لے لیں تو کیا کیا جاۓ &
مسلمان وحشی نہیں ہوتا
ایک مسلمان شدت پسند کب بنتا ہے؟
47:15 - 49:15 : -
علماء دین کے بارے میں احتیاط نہیں کرتے ہیں
کیا اللہ قیامت کے دن محمد نام کے تمام لوگوں کو بخش دے گا @
49:40 - 51:25 : -
قرآن میں زمین و آسمان کی بحث
جبرائیلؑ دوبار اصل شکل میں حضور کے سامنے آئے
52:00 - 53:55 : -
جبرائیل ؑ کے وحی کرنے کی حیثئیت کیا ہے؟
حضور ﷺ کو معراج کیوں کرائی گئی
اگر حضور ﷺ اللہ کو دیکھ لیتے تو آپکی نیکیوں کی کیا حیثیئت ہوتی
56:20 - 01:01:20 : -
اقبال کن ملاؤں کو برا کہتے ہیں
اگر موجودہ ترقی سیدنا عمر اور ابو بکر رضی اللہ عنھم کے ہاتھوں میں ہوتی تو&
اقبال کا فارسی شعر
سائنسی ترقی کا حال کیا ہے؟
انبیاء نے کوئی ایجاد نہیں کی لیکن جو کام انہوں نے کیا وہ پوری دنیا مل کر بھی نہیں کر سکتی &
حمص کے لوگوں کا ٹیکس مسلمانوں نے کیوں واپس کر دیا &
عمر بن عبد العزیز کے بچوں کے عید کے کپڑوں کا قصہ
01:02:00 - 01:07:20 : -
سیدنا علی المرتضٰی ؓ کے منہ پر جب ایک کافر دشمن نے تھوک دیا تو آپ نے کیوں چھوڑ دیا؟
مولانا روم کے کمال کے فارسی اشعار &
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی زندگی کے ایک چرواہے کی ایمانداری کا قصہ &
اردو کا ایک شعر
q20) 01:07:25-01:12:00
جب بغداد کا ایک غنڈہ بازار میں سر عام ایک لڑکی کو چھیڑ رہا تھا۔۔تب بشر بن حافی نے اس کے کان میں کیا کہا؟
لکھنؤ کے شاعر نیاز فتح پوری اور مولانا منظور نعمانی کی اثبات معجزات پر گفتگو &
امام مہدی کا آنا ایک اٹل حقیقت ہے۔۔چاہے قیامت آنے میں ایک دن بھی رہتا ہو
ان شاء اللہ آخر اسلام غالب ہو کر ہی رہے گا
q21) 01:12:17
خیبر پر چڑھائی کے وقت حضور ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو کیا وصیت فرمائی؟ &
احمد شوقی کا عربی شعر &
اللہ کا وجود جتنا ایک سائنس کا پروفیسر منوا سکتا ہے دنیا میں اور کوئی نہیں منوا سکتا
ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب دو قرآن کا تذکرہ اور لوگوں کو دعوت مطالعہ۔

Related Videos
Fatawa Online | 23-04-2006 | Maulana Ishaq Official
08-Feb-2026 —
1 week ago
Kya hamare ander imaan hai? 🥹 - Maulana Ishaq Madni r.a
08-Feb-2026 —
1 week ago
Quran mushkil aur 14 uloom ? - Musalman aur Quran se doori - Maulana Ishaq Madni r.a
07-Feb-2026 —
1 week ago
BASANT Valentine's day Pakistan • Maulana Ishaq
07-Feb-2026 —
1 week ago
Fatawa Online | 16-04-2006 | Maulana Ishaq Official
06-Feb-2026 —
1 week ago
Kalima-Go se Pyar karein - Maulana Ishaq Madni r.a
06-Feb-2026 —
1 week ago
Nabi ﷺ ki Muhabbat mein rona 🥹🤲 - Maulana Ishaq Madni r.a
05-Feb-2026 —
2 weeks ago
Namaz me Hath Bandhnay ka sahi tariqa - Brother Kashif Ali and Maulana Ishaq Madni
04-Feb-2026 —
2 weeks ago
Truth Revealed: How Umar r.a accept Islam? - Maulana Ishaq Madni r.a
03-Feb-2026 —
2 weeks ago