Quran ki Fazilat aur Mah e Ramzan | Fri-12072013 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
22-Jun-2019 —
6 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : تذکیر بآلاء اللہ کا بیان اور رمضان روزہ اور قرآن کی فضیلت کا بیان
04:00 - 09:00 :
عربی خطبہ آیت قرآن سورہ فاطر آیت نمبر 13
اللہ اپنی بات تین طریقوں سے سمجھاتا ہے
آلاء کا اصل معنٰی ہے عجوبہ
اردو شعر
اللہ ہر چیز میں نظر آتا ہے
صحیفہ کاملہ کی دعاؤں کا بیان
چاند کسے نکلتا ہے اور اسکی منازل کا بیان
09:30 - 14:00 :
سورج چاند کس طرح اللہ کے فرمانبردار ہیں
سورج نکلتے وقت کی دعا
سورج کے غروب کے وقت کی دعا
اصل ذکر کیا ہے
سورہ النحل کی فضیلت
ذالکم اللہ ربکم کی تفسیر
رمضان کی فضیلت اور شوق
14:40 - 19:15 :
جو رمضان کی قدر نہ کرے بد نصیب ہے
ہر عمل کے مقابلے میں روزے کا اجر و ثواب کتنا ہے
اللہ کو اپنےبندے کتنے پیارے ہیں
فارسی کا شعر
روزہ کب بنتا ہے
روزہ دار کیلیے دو خوشیاں ہیں
روزہ داروں کیلیے سپیشل ایک الگ دروازہ ہے
روزے دار کے منہ کی بد بو اللہ کو مشک سے زیادہ پسند ہے
روزہ ڈھال ہے
20:25 - 25:30 :
اگر اپنے اندر غور کرو تو اللہ تمہارے اندر ہی مل جائے
مولانا جامی رح کا شعر
اقبال رح کا شعر
قرآن پہلی قوموں کا ذکر کیوں کرتا ہے
اللہ کا رسول سب سے بڑا صادق ہوتا ہے &
قرآن کا اعجاز
اقبال رح کا شعر
قرآن پڑھنے سے پہلے ہی لوگ رنگین عینکیں لگا لیتے ہیں پھر حق کیسے نظر آئے &
فارسی شعر
25:35 - 32:20 :
اقبال رح کے فارسی اشعار
سب کتابوں پر صرف قرآن ہی حاکم ہے
رمضان نزول قرآن کی عید ہے
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے حالات زندگی &
قرآن پاک کا نزول کس شان سے ہوا اور وحی کس پروٹوکول سے آتی ہے
حجاج بن یوسف کی ایک دعوت کا بیان جسے ایک روزہ دار فقیر نے قبول نہ کیا &
روزہ تقوٰی کی مشق ہے
32:45 - 38:30 :
اللہ اپنے بندے کی توبہ پر کتنا خوش ہوتا ہے
انجیل کے مختلف نسخوں کا بیان
انجیل سے ایک باپ کے دوبیٹوں کا قصہ جن میں سے ایک نافرمان اور دوسرا فرمانبردار تھا &
38:50 - 45:00 :
لوگوں نے اپنی اپنی حاجات بیان کیں لیکن سیدنا حسن بصری رضی اللہ عنہ نے انہیں وظیفہ کیلیے استغفار ہی بتایا
توبہ اور استغفار دونوں اکٹھے آئیں یا جدا جدا آئیں تو کیا فرق ہوتا ہے
توبہ کرنے کیلیے کونسی دعا پڑھیں
بار بار توبہ کرنے اور توڑنے کے بارے میں امام غزالی رحمہ اللہ کے استاد کا واقعہ &
45:30 - 54:30 :
ایک ماں اپنے بیٹے سے ناراض ہو کر گھر سے نکال دیتی ہے تو بیٹا کیا کرتا ہے ایک اللہ والے کا آنکھوں دیکھا واقعہ &
اقبال رح کے اشعار
اللہ کی عادت رحمت ہی ہے
وہ علاقے جہاں دن بہت لمبا ہوتا ہے یا وہ علاقے جہاں چھ چھ ماہ دن ہی رہتا ہے وہاں روزے اور نمازوں کا حکم &
ابن بطوطہ نے ایک عجیب علاقے کے لوگوں کے روزے کا احوال لکھا ہے
روزے کے افطار کے وقت کی دعائیں
عربی شعر
56:10 - 59:45 :
فارسی اشعار
اللہ کا نام توّاب ہے اسکی حکمتیں
اگر توبہ ٹوٹ جائے تو پھر کرلے
امام جعفر الصادق رحمہ اللہ کا فرمان کہ جب کوئی گناہ کرتا ہے تو فرشتے فورًا نہیں لکھتے &
جنتی جنت میں کیا صدا لگائیں گے
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Fatawa Online | 23-04-2006 | Maulana Ishaq Official
08-Feb-2026 —
1 week ago
Kya hamare ander imaan hai? 🥹 - Maulana Ishaq Madni r.a
08-Feb-2026 —
1 week ago
Quran mushkil aur 14 uloom ? - Musalman aur Quran se doori - Maulana Ishaq Madni r.a
07-Feb-2026 —
1 week ago
BASANT Valentine's day Pakistan • Maulana Ishaq
07-Feb-2026 —
1 week ago
Fatawa Online | 16-04-2006 | Maulana Ishaq Official
06-Feb-2026 —
1 week ago
Kalima-Go se Pyar karein - Maulana Ishaq Madni r.a
06-Feb-2026 —
2 weeks ago
Nabi ﷺ ki Muhabbat mein rona 🥹🤲 - Maulana Ishaq Madni r.a
05-Feb-2026 —
2 weeks ago
Namaz me Hath Bandhnay ka sahi tariqa - Brother Kashif Ali and Maulana Ishaq Madni
04-Feb-2026 —
2 weeks ago
Truth Revealed: How Umar r.a accept Islam? - Maulana Ishaq Madni r.a
03-Feb-2026 —
2 weeks ago