Rizq E Halal | Fri-01072005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
11-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : Rizq E Halal
03:39 - 06:50
سورہ الزاریات آیت نمبر-22 سورہ روم آیات نمبر48۔49-50 اور 24 کی تلاوت
07:00 - 09:20
رزق حلال کھانے سے بندہ مستجاب الدعوات بن جاتا ہے
ایک لقمہ حرام کھانے سے چالیس دن تک کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی
مولانا روم رحمہ اللہ کا شعر، رزق حلال
10:20 - 13:50
حضورﷺ نے مسکین ہونے کی دعا مانگی تو اسکا کیا معنی ہے @
حدیث مبارکہ دعا مؤمن کا ہتھیار ہے
سیدنا علیؑ نے ایک مکاتب غلام کو قرض سے نجات کیلیے کیا دعا سکھائی
14:15 - 16:20 : -
رزق حلال میں اضافے کی ایک بہت سریع الاثر دعا
سیدنا یوسف علیہ الصلاۃ والسلام کی دعا
17:00 - 18:53 : -
رزق میں برکت کی ایک اور دعا اور اسکی شرح
رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنیَا حَسَنَۃً دعا کے اوپر آنے والی تنوین کی حکمتیں&
20:30 - 22:30 : -
بارش کیلیے دعا
انسان بڑا کم ظرف پیدا ہوا ہے
خوشی اور غمی کے موقعوں پر اللہ کے نیک بندوں کا طریقہ
23:25 - 26:46 : -
امام جعفر الصادقؑ کافرمان کہ مومن کے دل میں بیک وقت دو نور ہوتے ہیں &
محبت اہل بیت کا دعوے دار اور اسکا صحیح مفہوم
فارسی کا شعر
جب کسی چیز کی امید ہو تو انسان اس کیلیے کوشش کرتا ہے اور جب کسی چیز کا خوف ہو تو اس سے دور بھاگتا ہے
27:17 - 30:00 : -
رسول اللہ ﷺ نے بارش میں قمیص مبارک اتار دی اور بارش کو اپنے اوپر خوب برسنے دیا۔۔۔اور آپ نے اسکی کیا وجہ ارشاد فرمائی &
زمین و آسمان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ ایسے ہی نہیں ہو رہا ہے
بارش کے پانی کا حکم شرعی
30:37 - 34:00 : -
سورج گرہن کے بارے میں حضورﷺ نے کیا فرمایا جب آپ کے صاحبزادے کی وفات والے دن سورج کو گرہن لگا
احسان دانش کا شعر &
اگر انسان کو رب کی سمجھ آ جائے تو اس کا کیا مطلب ہوگا
اللہ کے دربار میں کوئی انسانی داؤ نہیں چل سکے گا
34:32 - 39:52 : -
بارش کے بارے میں اللہ کا فرمان کہ اس میں رزق بھی ہے اور اسی میں عذاب بھی ہے
فارسی کاایک شعر
اللہ کی رحمت بھی بہت وسیع ہے اور عذاب بھی بہت سخت ہے
40:23 - 43:10 : -
حضورﷺ بارش میں کیا دعا فرماتے تھے
ایمان خوف اور امید کے درمیان قائم ہے
بارش کے دوران ایک اور دعا
43:34 - 48:00 : -
لوگ سب کچھ دیکھ کر بھی عقل نہیں کرتے ہیں &
بادل اور بارش کون بھیجتا ہے
ہوا چلتے وقت اللہ کے محبوبﷺ کیا دعا کرتے تھے
علامہ اقبال کا شعر
اللہ کو کیسے تلاش کریں
فارسی کا ایک شعر
50:16 - 52:20 : -
اللہ چاہے تو رحمت کو ہی عذاب میں بدل دے
کفار کی طرف سے اسلام کی شمع بھجانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ پر ہونے والے مظالم کی دل سوز داستان
53:00 - 54:15 : -
میدان بدر میں کفار کے سرداروں کے آنے کا بہت احسن طریقے سے بیان
میدان بدر میں حضور ﷺ نے اپنی چھڑی سے ایک دن قبل ہی کفار کے مقتل پر نشان لگا دیے
54:40 - 56:20 : -
امریکہ کیطرف سے موجودہ دور میں جزبہ جہاد رکھنےوالے مجاہدین پر مظالم
حضورﷺ کا نام مٹانے والے خود مٹ جائیں گے
حضور ﷺ کا دین کبھی بھی مٹے گا نہیں
58:00 - 59:13 : -
عورت بغیر محرم شرعی کے کتنا طویل سفر کر سکتی ہے
امام مالک رحمہ اللہ کا فتوٰی کہ سوتیلی ماں اپنے خاوند کے جوان بیٹوں کے ساتھ سفر بالکل نہ کرے &
59:32 - 01:02:00 : -
سید سلیمان ندوی کی کتاب سیرت عائشہؓ پر تبصرہ
اکٹھی تین طلاقیں دینا کیا عمل ہے &
تین طلاقوں کے بارے میں پیر کرم شاہ الازہریؒ اور دیگر علمائے جامعۃ الازہر کی تحقیق &
01:02:25 - 01:05:33 : -
مسجد حرام میں اور حدود حرم میں نماز پڑھنے کا ثواب برابر ایک لاکھ نماز کا ثواب
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Fatawa Online | 23-04-2006 | Maulana Ishaq Official
08-Feb-2026 —
1 week ago
Kya hamare ander imaan hai? 🥹 - Maulana Ishaq Madni r.a
08-Feb-2026 —
1 week ago
Quran mushkil aur 14 uloom ? - Musalman aur Quran se doori - Maulana Ishaq Madni r.a
07-Feb-2026 —
1 week ago
BASANT Valentine's day Pakistan • Maulana Ishaq
07-Feb-2026 —
1 week ago
Fatawa Online | 16-04-2006 | Maulana Ishaq Official
06-Feb-2026 —
1 week ago
Kalima-Go se Pyar karein - Maulana Ishaq Madni r.a
06-Feb-2026 —
1 week ago
Nabi ﷺ ki Muhabbat mein rona 🥹🤲 - Maulana Ishaq Madni r.a
05-Feb-2026 —
2 weeks ago
Namaz me Hath Bandhnay ka sahi tariqa - Brother Kashif Ali and Maulana Ishaq Madni
04-Feb-2026 —
2 weeks ago
Truth Revealed: How Umar r.a accept Islam? - Maulana Ishaq Madni r.a
03-Feb-2026 —
2 weeks ago