Shabe Baraat, 15 Shabaan , Laila Mubarka Sahih Zaeef Ebbadat Roza- KhatmeNabuwat - Maulana Ishaq
14-Mar-2022 —
3 years ago
Share
Shabe Baraat, 15 Shabaan , Laila Mubarka Sahih Zaeef Ebbadat - KhatmeNabuwat - Maulana Ishaq
date:2009-07-31
year:2009
title:مسئلہ ختم نبوت ' شب براءت کی حقیقت اور بدعت کی مزمت
Duration: 1:00:19
q1)04:20-09:00
عربی خطبہ آیت قرآن سورہ الاحزاب آیت نمبر 40
گر نہ بودے میل و امید ثمر مولانا رومی کا شعر
رسول اللہ ﷺ شجر نبوت کا پھل ہیں
حضور ﷺ تخلیق آدم سے پہلے ہی خاتم النبیین لکھے ہوئے تھے
اللہ بھی ایک طے شدہ منصوبے کے مطابق کام کرتا ہے
ختم نبوت کا مسئلہ سمجھانے کے لیے رسول اللہ ﷺ نے عمارت کی مثال دی
تمام انبیاء سابقین نے حضور ﷺ کی آمد کی بشارت دی
سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے اپنی دعا میں حضور ﷺ ہی کو مانگا تھا
q2) 09:30-14:00
امت محمد میں ہونے کے شکرانے کی دعا
شیخ عبدالقادر رح کا عربی کا شعر
رسول اللہ ﷺ اور قرآن کے بغیر کوئی بھی انبیاء سابقین کو نبی نہیں منوا سکتا &
یہود و نصارٰی کے کتب میں انبیاء کی توہین
اللہ کریم نے صرف محمد رسول ﷺ ہی کی سنت کی حفاظت کا بند و بست کیوں کیا &
آج کوئی یہودی ہونا چاہے تو سیدنا موسٰی علیہ السلام کا اسوہ کسی یہودی کےپاس نہیں ہے
پوری کائنات میں نبی تک سلسلہ اسناد صرف مسلمانوں کے پاس ہے &
اسناد کو پرکھنے کا بند و بست بھی صرف اسلام میں ہے
q3) 14:40-21:00
ایک بریلوی عالم نے شب براءت کو علامہ البانی رح سے ثابت کیا
یہ لفظ بارات نہیں براءت ہے
مولانا اسحاق رحمہ اللہ کا علامہ البانی کو جواب
شب براءت کی روایات پر علامہ البانی رح کی مفصل بحث
امام ابن جوزی رح نے شب براءت کی شان میں دس روایات اکٹھی کیں
شب براءت پر علامہ زبیر علی زئی رح کی تحقیق
q4) 21:20-28:30
شب براءت کو مخصوص عبادت کا حکم
سورہ دخان کی ایک آیت سے غلط استدلال
لوگوں نے لیلۃ القدر کی فضیلتیں شب براءت میں گھسیڑ دی ہیں
حدیث کے ترجمے میں علامہ زبیر علی زئی رض کی غلطی کی نشاندہی &
بدعت اتنی بری کیوں ہے اور دین اس کا اتنا دشمن کیوں ہے &
مختلف قسم کی بدعتوں کا بیان
قانون سازی صرف اللہ کرتا ہے
رسول اللہ ﷺ بھی حلال و حرام نہیں کرتے
جب رسول اللہ ﷺ نے اپنے اوپر شہد حرام کیا تو اللہ نے آپ کو منع فرما دیا
امہات المؤمنین کی ایک چال کا بیان &
امہات المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رض سے ڈرتی تھیں
q5) 28:30-31:00
اگر حضور شہد چھوڑ دیتے امت اسے حرام ہی سمجھ لیتی
حضور ﷺ نے اپنی قسم کے کفارے میں غلام آزاد فرمایا
بدعت اور شرک برابر ہیں &
نماز ضحٰی میں لوگوں کا کثرت سےآنا دیکھ کر سیدنا ابن عمر رض نے اسے بدعت قرار دے دیا
صلٰوۃ التسبیح کی جماعت اب اہلحدیثوں نے بھی شروع کر دی ہے
q6) 31:10-36:35
حضورﷺ نے صرف جمعہ کے روزے سے منع کیوں کیا
شعبان کی پندرہویں رات کا قیام اور روزہ بدعت ہے
لوگ کیسے بدعت کو مزین کرکے پیش کرتے ہیں
ابن ماجہ میں بہت ضعیف احادیث ہیں
حضور ﷺ اپنی سنت کی صورت میں آج بھی زندہ ہیں
اگر سنت اور بدعت میں اختلاف ہوجائے تو بدعت سے بچنے کیلیے سنت چھوڑ دی جائیگی
سنت چھوڑ دینا کسی بدعت میں مبتلا ہونے سے بہتر ہے
q7) 36:45-41:10
توں پنگا نہ لے &
حوض کوثر کا بیان
جنت دوزخ سب یہاں پر ہی ہے
جنت کی زمین خالی ہے وہاں جو لگانا ہے ہم نے خود لگانا ہے
دوزخ میں بھی عذاب ہم یہاں سے کما کر لے جائیں گے
سود خور کے عذاب کا بیان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے تقوٰی کا بیان
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی دین کی سمجھ کا بیان
جنت کا پھل ہمیں یہاں بھی مل رہا ہے
q8) 41:20-47:00
ایک نمازی کو اندھی حور کیوں ملی &
فرشے جنت کا محل بناتے بناتے کس وجہ سے رک جاتے ہیں
حضور ﷺ دنیا میں ہی کوثر بانٹ گئے ہیں
بدعتی حوض کوثر سے بھی دھتکار دیے جائیں گے
بدعتی کو حضور ﷺ کا حوض کوثر کافی نہیں ہوا
سیدنا عیسٰی علیہ السلام بھی نبی بن کر نہیں آئیں گے
جعلی احادیث کا فتنہ
q9) 47:20-50:30
واعظ جب ممبر سے اترتا ہے تو اسکا قدم یا جنت میں ہوتا ہے یا جہنم میں
مبلغ کی عزت بھی بڑی ہے اور پکڑ بھی بڑی ہے
انسان کی نیکی بدی قیامت تک چلتی رہتی ہے
ہر قتل پر ایک قتل کا گناہ قابیل کے کھاتے میں جمع ہوتا ہے
نبی کریم ﷺ کو کسی صحابی یا تابعی نے کبھی ایصال ثواب کیوں نہیں کیا
q10) 51:00-1:00:19
قبر اور آخرت میں فرق
نیک کام کی سفارش پر بھی ثواب ملتا ہے
جس نے کسی مؤمن کا دل خوش کیا اس نے حضور ﷺ کا دل خوش کیا
نواب صدیق حسن نے کس طرح خدمت دین کی
ریاست بھوپال کی بیگم شاہ جہان بیگم کا ذکر
اسلام کوئی یتیم نہیں ہے
پنجابی بہت اعلٰی زبان ہے
ذکٰوۃ کسی غیر مسلم کو نہیں دے سکتے
باقی سارے صدقات غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں
سیدنا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے سالن اپنے یہودی پڑوسی کے گھر بھجواتے تھے
طالبان کو بدنام کرنے کی امریکی کوششیں

Related Videos
Shaban Shabebarat Brelvi Sufi aur Mohadeseen o Ilme Hadees || Maulana ishaq
09-Feb-2025 —
1 year ago
Lailatul Qadr || Very Important Lecture || Brother Kashif Ali
14-Apr-2023 —
2 years ago
Shabe Baraat • Qazi Abubakar, Imam Qurtabi • 15 Shaban ki Eebaddat • Sheikh ul Islam Maulana Ishaq
07-Mar-2023 —
2 years ago
Shab E Barat - SHABAAN kay Rozy - RAMZAN or EID ki Tayyari ___ Eid e NABVI
11-Oct-2021 —
4 years ago
Laila-tul-QADAR Ki Fazilat_ Ehmiyat aur TALAASH - Laila-tul-QADAR Kon c Raat aur Dauen
26-Sep-2021 —
4 years ago
ETKAAF aur Is kay EHKAM-o-MASA_IL - Tariqah aur IBADAAT - Etkaaf ka MAQSAD Aur Laila-tul-QADAR
26-Sep-2021 —
4 years ago
ETKAAF aur Is kay EHKAM-o-MASA'IL - Tariqah aur IBADAAT - Etkaaf ka MAQSAD Aur Laila-tul-QADAR
29-May-2019 —
6 years ago
Laila-tul-QADAR Ki Fazilat, Ehmiyat aur TALAASH - Laila-tul-QADAR Kon c Raat aur Dauen?
29-May-2019 —
6 years ago
17 RAMZAN-ul-MUBARAK,GHAZWAH-e-BADAR aur LAILA-tul-QADAR | NABI PAK ﷺ ki DUAEN-17 RAMZAN ki EHMIYAT?
22-May-2019 —
6 years ago
THAJJUD | WITR | TARAWEH | QAYAM-ul-LAIL
(13)
RAMZAN | ROZA | EHKAM-o-MASA'IL
(50)Questions & Answers Session، شرعی احکام و مسائل
(49)Recent Videos
Fatawa Online | 23-04-2006 | Maulana Ishaq Official
Feb 08, 2026
BASANT Valentine's day Pakistan • Maulana Ishaq
Feb 07, 2026