Ulma o Talba ko nasehatain | Sun-27032005-1| Sunday Lecture | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
05-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq #Sunday Lecture
Title :علماء و طلباء دین کو نصیحتیں وسعت مطالعہ کی تلقین اور حصول علم کے لئے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے دیوانہ وار لگ
جانے کی تلقین
00:00 - 05:00 : -
عربی خطبہ
مولانا رح کی جوانی کا ایک دلچسپ قصہ
مفتی محمد شفیع نے مولانا انور شاہ کشمیری کو غمزدہ دیکھا تو وجہ پوچھی تو انہوں نے کیا جواب دیا
الحاد اور قادیانیت دور حاضر کے سب سے بڑے فتنے ہیں
اسلام کوئی مذہب نہیں بلکہ دین ہے
قرآن و حدیث میں کہیں بھی مذہب کا لفظ استعمال نہیں ہوا
دین اور مذہب میں کیا فرق ہے
05:10 - 10:00 : -
امریکی تھنک ٹینکس کے مطابق مسلمانوں کے کون کون سے تین فرقے ہیں&
اردو کا شعر
دین اسلام پوری دنیا پر غلبہ چاہتا ہے
مسلمانوں کی دنیا میں وہ پوزیشن ہونی چاہیے جو آج امریکا کی ہے
اسلام میں دو قسم کے جہاد ہیں ایک جہاد دفاعی اور ایک جہاد اقدامی
جہاد اقدامی فرض کیا ہے
ایک انگریز جس کا نام ہیڈلے تھا جب مسلمان ہوا تو اس نے کہا کہ قرآن میں صرف ایک کمی رہ گئی ہے &
جن صحابہ نے مکہ مکرمہ سے ہجرت نہ کی تھی ان کو اللہ تعالی نے کیسے سختی سے مخاطب کیا
10:10 - 15:00 : -
علماء نبیوں کے وارث ہیں اس حدیث کی تشریح
آج کے جھوٹے نبی کو پہچاننے کا نسخہ
مرزا قادیانی نے حکومت برطانیہ کو اپنی وفاداری کے کس طرح خطوط لکھے &
قادیانی علامہ اقبال رحمہ اللہ کے کیوں دشمن ہیں
علامہ اقبال رح کا شعر
کیا سیدنا یوسف علیہ السلام ایک کافر بادشاہ کے ماتحت کام کرتے رہے &
آج علم دین بھی روٹی کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے
سلف صالحین علم دین پر اجرت لینے کو بہت برا جانتے تھے
فارسی شعر
علم دین کے حصول کی فضیلت
قافیہ اور جامی لوگوں کو علم دین سے دور رکھنے کے لیے لکھی گئیں &
15:10 - 20:45 : -
صرف اور نحو میں کتنی سیکھنی چاہیے
علم کس طرح حاصل کرنا چاہیے
میر سید شریف الجرجانی کا علم حاصل کرنے کے شوق کا مشہور قصہ &
دین کا علم پڑھنے کے لیے کتنا جنون درکار ہے &
مولانا اسحاق رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے مطالعے کے جنون کا بیان &
استاد کو کتنی تیاری کر کے تدریس کرنی چاہیے
سندھ کے ایک مدرس کا واقعہ جب اس سے سوال کیا گیا تو اس نے سائل کو اپنے درس سے اٹھا دیا &
20:50 - 25:10 : -
ایک ہیڈ ماسٹر صاحب نے مولانا اسحاق رحمہ اللہ کو اساتذہ کی جہالتوں کے قصے سنائے
مولانا اسحاق رحمہ اللہ تعالی کے قادیانیوں سے مناظرے کی روداد &
امام شافعی امام مالک رحمہ اللہ کے سامنے کتاب کا ورق کیسے الٹتے تھے
امام شافعی رحمہ اللہ نے حضرت وقیع رحمتہ اللہ علیہ کے سامنے کبھی پانی نہیں پیا
ایک طالب علم کی نظر میں استاد کا کتنا ادب ہونا چاہیے
25:25 - 28:35 : -
شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ کا شعر
مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ سکول اور کالج کے دور میں کس طرح لائبریری سے استفادہ کرتے تھے &
طالب علموں کو تقریروں کے چسکے کا نقصان &
مناظرہ اسلام میں ایک بدترین فن ہے &
علم میں عدل و انصاف ہونا چاہیے
دین میں الزامی جواب کا کوئی وجود نہیں ہے &
28:50 - 33:50 : -
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی صحابہ سے آزمائش کے لیے سوال کرتے تھے
اہل علم کو کتنی خوشی ہوتی تھی جب ان کی ایک لفظ کی تحقیق مکمل ہوتی تھی
دین میں علم سے مراد کونسا علم ہے
قرآن میں آیات حکمت اور علم سب کچھ ہے
امام فخر الدین رازی رحمۃ اللہ علیہ علم کلام سے کس طرح توبہ کر کے مرے
قرآن پاک میں کتاب سے کیا مراد ہے
34:00 - 39:45 : -
مولانا رحمۃ اللہ علیہ نے امام غزالی رحمہ اللہ کی کتاب احیاء العلوم کی کیسے ترغیب دلائی
شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب حجت اللہ البالغہ کی ترغیب
اقبال رح کا شعر
امت کو یقین کی ضرورت کا بیان
وحدت امت کی تلقین
فقہاء اور محدثین کا آپس میں اختلاف کیوں
تصوف کو برا نہ جانو کیوں کہ تمہیں اس کی خبر نہیں ہے
فتوحات مکیہ پر امام شوکانی رحمۃ اللہ علیہ کا تبصرہ
صوفیائے کرام عبادت کی روح پر زور دیتے ہیں
سب کی کتابیں پڑھو حتی کہ کفار کی بھی پڑھو
40:05 - 44:00 : -
اقبال رح کا شعر
طالب علمی کے زمانے میں تقریروں سے پرہیز کریں
کتب تصنیف کرنے کے لئے کس عمر تک انتظار کرنا چاہیے
کسی کی نقل کرنا خود کشی کرنے سے بھی بڑا جرم ہے
مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ کی مسجد ان کے بیٹھنے سے بھی پہلے کیوں بھر جاتی تھی &
خطباء کی کتنی سخت ذمہ داری ہے
44:20 - 49:10 : -
علم کی تکمیل سے پہلے خطبے دینے بند کریں
لالچی کبھی بھی حق بیان نہیں کر سکتا
اقبال رح کے قول تصوف اسلام کی سرزمین پر ایک عجمی پودا ہے کی تشریح
صوفیاء کی توحید کا بیان
وعظ و نصیحت پر علماء کے معاوضہ لینے کی کیا شرعی حیثیت ہے &
ایک عالم دین کے استغناء کا دلچسپ قصہ
49:25 - 53:26 : -
مولانا احمد علی لاہوری رحمۃ اللہ علیہ جب کہیں وعظ کے لیے جاتے تو اپنی پکی ہوئی روٹیاں ساتھ لے لیتے تھے
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Shikwa e zulmat shab sy to behter tha k apny hissy ki shama jalaty jaty
26-Sep-2023 —
2 years ago
ULMA KARAM KE GALT DALAIL KE NUQSAAN MAULANA ISHAQ 18032011.MPG
07-Jan-2023 —
3 years ago
Sunday Lecture | SUN-23042006
23-Feb-2022 —
3 years ago
Ulma-e-HAQ aur Ulma-e-SO mein FARAQ aur PEHCHAN? Aaj kay DAUR kay ULMA-e-HAQ aur ULMA-e-SO??
09-Aug-2019 —
6 years ago
Iqaamt e Deen ki Ahmiyat | Sunday Lecture | Sun-14072013 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
22-Jun-2019 —
6 years ago
EID Kis Kay Sath??? ULMA Ya Hakumat ISLAM Ya Science??? Roza Honay per Eid Ho Jaye to Kiya Karein???
31-May-2019 —
6 years ago
Sunday Lecture | Iqamat e deen | Maulana Ishaq | Sun-12022012 | Maulana Ishaq Official
23-May-2019 —
6 years ago
TAWEL [LAMBAY] Rozay waly ILAQY | 20 HOURS ka ROZA | ROZA kis Mulk kay Sath KHOLEIN?ULMA ka MOAQ'QAF
08-Apr-2019 —
6 years ago
RAMZAN aur EID ka Chand | Ek Mulk mein DO EIDEIN | IKHTILAF-e-MATALE Aur ULMA ka Moaq'qaf
08-Apr-2019 —
6 years ago