Raat me Aankh khulnay par padhi jane wali maqbool dua - Brother Kashif Ali
11-Jan-2026 —
1 month ago
Share
#brotherkashifali #dua
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص رات کو بیدار ہو کر یہ دعا پڑھے:

( ترجمہ ) ” اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ملک اسی کے لیے ہے اور تمام تعریفیں بھی اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ، اللہ کی ذات پاک ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے ، اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی کو گناہوں سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی ہمت “ ۔ پھر یہ پڑھے ( ترجمہ ) ’’ اے اللہ ! میری مغفرت فرما “۔ یا ( یہ کہا کہ ) کوئی دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے ۔ پھر اگر اس نے وضو کیا ( اور نماز پڑھی ) تو نماز بھی مقبول ہوتی ہے ۔
Bukhari: 1154

Related Videos
Achanak Raat me Aankh khulne par maqbool duaa - Brother Kashif Ali
11-Jan-2026 —
1 month ago
Shabe Baraat • Qazi Abubakar, Imam Qurtabi • 15 Shaban ki Eebaddat • Sheikh ul Islam Maulana Ishaq
07-Mar-2023 —
2 years ago
Mubashiraat - Kashf - Ilham - Khwab - Ziarat Kee Sharee Haisiat aur Sufia - ALI MIRZA -Maulana ishaq
02-Jun-2022 —
3 years ago
27 Ramzan Ki Raat Shab e Qadar? | Ramzan Hum Se Bichar Raha Hai 😢 | Brother Kashif Ali
28-Apr-2022 —
3 years ago
Shabe Baraat, 15 Shabaan , Laila Mubarka Sahih Zaeef Ebbadat Roza- KhatmeNabuwat - Maulana Ishaq
14-Mar-2022 —
3 years ago
Nabi (AS) say Muhabbat Ki Ehmiat - Sahaba Hazraat Abubakar Umer Usman (RA) || Maulana Ishaq URDU
19-Feb-2022 —
4 years ago
Imam Bukhari ؒ Ki Aankhon Ka Noor Kaise Aya ?
27-Oct-2021 —
4 years ago
Laila-tul-QADAR Ki Fazilat_ Ehmiyat aur TALAASH - Laila-tul-QADAR Kon c Raat aur Dauen
26-Sep-2021 —
4 years ago
Fasiq Tehzeeb Kay Asraat || فاسق تہذیب کے اثرات
20-Sep-2021 —
4 years ago