Ramzan, Nazool e Quran, | Sunday Lecture | Sun-02102005 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
13-Nov-2017 —
8 years ago
Share
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : رمضان نزول قرآن حقوق العباد اور زوال امت کے اسباب وغیرہ کا بیان
01:15 - 05:35 - :
کیا قیامت کے دن کچھ لوگوں کے اعمال تولے بغیر جنت بھیج دیا جائے گا
اعمال تولنے اللہ کیلیے کوئی مشکل نہیں
دنیا میں نیکی بدی کے نتیجے الٹے بھی ہو سکتے ہیں لیکن آخرت میں ایسا نہیں ہو گا&
05:40 - 11:00 - :
پراٹھے کھانے والےاور دانے زمین میں بونے والے کی مثال &
قیامت کے دن پردے ہٹ جائیں گے
جو کل کی فکر کرتے ہیں سب اسے اچھا ہی کہتے ہیں
عربی خطبہ آیت قرآن سورہ البقرہ آیت نمبر 185
اگر سورج اور چاند نہ ہوتے تو یہ دنیا گھپ اندھیرا ہوتی
اللہ کی کتاب اور نبی بھی سورج اور چاند ہوتے ہیں
11:10 - 17:00 - :
اللہ نے ہدایت کا بندوبست کیوں کیا ہے
اللہ نے پہلے دن سے ہی انسان کی ہدایت کا اہتمام کیا اور پہلے ہی انسان کو نبی بنایا
اللہ تعالٰی نے رسول اللہ ﷺ پر نبوت ختم کیوں کی
نزول قرآن کا بیان
قرآن دلائل سے بات کرتا ہے &
قرآن میں ہدایت کے مکمل دلائل ہیں
قیامت کا آنا کیوں ضروری ہے &
17:30 - 21:15 - :
قرآن حق اور باطل میں فرق بھی کرتا ہے
قرآن تمہارے حق میں یا تمہارے خلاف حجت ہو گا
قرآن اقوام کے عروج و زوال کا بھی معیار ہے &
اصحاب رسول ﷺ کی قوت کا کیا راز تھا
افغانستان کے حاکم نے اموی حکمرانوں کو خراج دینے سے کیوں انکار کر دیا اور ان کے وفد سے کیا باتیں کیں &
مولانا رومی رح کا شعر
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مکہ کے گورنر سے پوچھا کہ تم مکہ سے باہر ہو تو اپنا نائب کسے بنایا ہے تو گورنر نے کیا جواب دیا &
21:45 - 26:15 - :
خوار از مہجوری قرآں شدی اقبال رح کا شعر
مسلم امت صرف قرآن چھوڑنے کی وجہ سے رسوا ہے
دولت جب آئی تو امت میں فساد ہی فساد شروع ہو گیا
اگرچہ زر بھی ہے جہاں میں قاضی الحاجات اقبال رح کا شعر
سبب کچھ اور ہے تو خود جسے سمجھتا ہے اقبال رح کے اشعار
قرآن کس طرح پڑھنا چاہیے
اقبال رح کا شعر
رسول اللہ ﷺ کی اصل کامیابی کیا ہے
محافل حسن قرآت کے احوال
قرآن کی تاثیر سے سلطان نے تاج اتار دیا اور زمین پر سجدہ ریز ہو گیا
26:20 - 30:00 - :
حافظ قرآن دس بندوں کی شفاعت کرے گا والی روایت جھوٹی ہے @
قرآن ہر اعتراض کا جواب دیتا ہے
علماء امت نے ہر اعتراض کا جواب دے دیا ہے
روزے کیلیے رمضان کا مہینہ کیوں چنا گیا
انسان کا سب سے بڑا دشمن کون ہے &
جنت کیسے ملے گی
30:15 - 36:15 - :
اللہ نے خواہشات پیدا کیوں کیں
عقل کے معنی روکنا باندھنا
روزے کا اجر بے حساب ہے
ایک روزے پر کتنا اجر ملتا ہے
ایک روزے دار سپاہی کے روزے کی وجہ سے کس طرح ایک پارسی میجر مسلمان ہو گیا &
روزے دار کی شان
اللہ بندوں کیلیے آسانیاں چاہتا ہے
36:30 - 42:10 - :
اللہ نے روزے کی قضا کا حکم کیوں دیا ہے
اللہ کو بڑا کون مانتا ہے &
قرآن کی اصل قدر کرنا کیا ہے
اقبال رح کا شعر
اقبال کے اشعار
امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کسی مسکین کی مدد کس انداز سے کرتے تھے &
رمضان اللہ کا مہینہ ہے
44:35 - 50:00 - :
بروز قیامت انسان کی فرد عمل تین قسم کی ہو گی
اللہ شرک معاف نہیں کرے گا
شرک کی تفصیل کیا کیا شرک میں داخل ہے
اللہ کے مقابلے میں کسی اور کی بات ماننا بھی شرک ہے
انسان کا نفس بھی انسان کا خدا ہو سکتا ہے
50:15 - 56:00 - :
اللہ کس کو کون سے اعمال معاف کرے گا
انسانوں کے انسانوں کے ساتھ معاملات کا حساب کیسے ہو گا &
اصل میں مفلس کون ہے
قیامت کے دن کی ہولناکی
انسان ہر شے حتی کہ اپنے ماں باپ اور اولاد بھی اپنے عذاب کے بدلے فدیے میں دینا چاہے گا
رسول اللہ ﷺ مقروض کا جنازہ نہیں پڑھاتے تھے
56:20 - 01:00:45 - :
انسان کے ذمے جو انسان کے حقوق ہیں ان کی اہمیت کا بیان
حقوق العباد اللہ معاف نہیں کرے گا
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).

Related Videos
Sufism Reality & Rule of Allah on Land of Allah • Maulana Ishaq Urdu lecture
16-Apr-2024 —
1 year ago
Lailatul Qadr || Very Important Lecture || Brother Kashif Ali
14-Apr-2023 —
2 years ago
Muslmano Ka Quran, Qayam Ul Lail Aur Rozon Ke Sath Zulm | Nabi Pak ﷺ Ka Qayam Ul Lail Aur Hamara
11-Apr-2023 —
2 years ago
Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Qyam e Hussain - Muavia - Khatoot AUR Sahaba - Kufa (Lecture 7/7 )
08-Aug-2022 —
3 years ago
Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Nazria Zarorat - Masla Khuroj - Khalifa - Mutghlab (Lecture 6/7 )
08-Aug-2022 —
3 years ago
Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Zalim Muslim Hakim - Baghi Kon - Yazeed bin Muavia (Lecture 5/7 )
07-Aug-2022 —
3 years ago
Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Yazeed WALIEHDI AUR Hazrat Muavia AUR Sahaba ra (Lecture 4/7 )
07-Aug-2022 —
3 years ago
Karbala kay Asbab o Pass Manzar - Khilafat o Malookiat - Hazrat Muavia -Maulana Ishaq (Lecture 3/7 )
06-Aug-2022 —
3 years ago
Karbala kay Asbab o Pass Manzar -AhleSunnat Aaima , Aslaf AUR Yazeed -Maulana Ishaq (Lecture 2/7
06-Aug-2022 —
3 years ago
کربلا کے اسباب و پس منظر Karbala lecturs 2005--7/7
(7)
Full khutba - مکمل خطاب / خطبہ جمعہ -
(50)
Nabi ﷺ Khatme Nabuwat ka Innam || Urdu byan
Nov 25, 2023
Kaba Baitullah ki Haqeeqat aur Hajj
Jun 08, 2024
Khilafat o Malookiat aur Karbala - Rad e Nasbiyat
(50)Recent Videos
Fatawa Online | 23-04-2006 | Maulana Ishaq Official
Feb 08, 2026
BASANT Valentine's day Pakistan • Maulana Ishaq
Feb 07, 2026